-
ٹینس کے مقابلوں میں ایران کی برتری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ٹینس کے انڈر ایٹین مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے قومی منصوبوں کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت کے دو قومی منصوبوں کی رونمائی کر دی گئی ہے۔
-
دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ محسن بہشتی راد واحد ایسے کھلاڑی رہے جنھوں نے برف کی دیوار پر چڑھنے میں صرف چھے سیکنڈ لگائے اور پہلا مقام حاصل کیا۔ اتنے کم وقت میں ایرانی کھلاڑی نے منزل طے کر کے ملک کے لئے ایک تاریخ رقم کی ہے اور انہیں ان مقابلوں میں دنیا کا سب سے تیر رفتار آئس کلائمبر قرار دیا گیا ہے۔
-
آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ایران کے محمد رضا صفدریان نے آئیس ہائیکنگ میں ملکی تاریخ کا دوسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔
-
ایران کی کامیابی پر سفیرِ پاکستان کی مبارکباد
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱پاکستان کے سفیر نے ایک تہنیتی پیغام جاری کر کے فوٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں ایران کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی کٹ اومیکرون کے ٹیسٹ میں بھی کارآمد
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹ایران میں تیار اور زیر استعال کووڈ ٹیسٹ کٹ، نئے ویرینٹ اومیکرون کی تشخیص کے لیے بھی کارآمد ہیں۔
-
تائیکوانڈو کی عالمی درجہ بندی میں ایران کھلاڑی سرفہرست
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱پومسے کے ایرانی کھلاڑی تائیکواندو فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔
-
ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت میں تبدیل ہوگئی ہے۔