دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i400291-دنیا_کا_سب_سے_تیز_رفتار_آئس_کلائمبر_ویڈیو
ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ محسن بہشتی راد واحد ایسے کھلاڑی رہے جنھوں نے برف کی دیوار پر چڑھنے میں صرف چھے سیکنڈ لگائے اور پہلا مقام حاصل کیا۔ اتنے کم وقت میں ایرانی کھلاڑی نے منزل طے کر کے ملک کے لئے ایک تاریخ رقم کی ہے اور انہیں ان مقابلوں میں دنیا کا سب سے تیر رفتار آئس کلائمبر قرار دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ Asia/Tehran