-
ایران کی شارٹ فلم زنگ تفریح کو فرانس میں اڈورڈ اسنوڈن ایوارڈ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷ایران کی شارٹ فلم زنگ تفریح کو فرانس کے فلم فیسٹول کے ایوارڈ کے لئے منتخب کرلیا گیا۔
-
ریس کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے دھوم مچادی
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ترکی میں ہونے والے ریس کے عالمی میں مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایشیا کا پہلا، دنیا کا چوتھا ملک
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱ایران مسلسل چوتھے سال نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا میں چوتھی پوزیشن پر کھڑا ہے۔
-
ایرانی فوج کو اسمارٹ بموں سے لیس کیا جائے گا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ اسمارٹ بم جلد فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔
-
فٹسال کی عالمی درجہ بندی، تین ایرانی ٹاپ ٹین میں شامل
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵فٹسال کی عالمی درجہ بندی دوہزار اکیس میں تین ایرانیوں کے نام ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔
-
خلائی شعبے میں پیشرفت کے لئے کسی کی اجازت درکار نہیں: ایران
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلائی شعبے میں ترقی و پیشرفت کو اپنے ملک کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹ کیریئر سیمرغ کی کامیابی پر امریکہ سیخ پا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳امریکہ نے ایران کی جانب سے کامیابی کے ساتھ سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کو خلا میں بھیجے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایجادات کے عالمی مقابلے میں ایرانی بچوں کی دھوم
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰ایران کے اسکولی طلبا نے ہندوستان میں ہونے والے جدت طرازی اور ایجادات کا مقابلہ جیت لیا ہے۔
-
ٹیبل ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں ایران کی ترقی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶ٹیبل ٹینس کے تین ایرانی کھلاڑی عالمی درجہ بندی میں اوپر آ گئے ہیں۔
-
ایرانی فلم سماجی فاصلہ کے لیے ہالینڈ فلم فیسٹول کا ایوارڈ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸مختصر دورانئے کی ایرانی فلم سماجی فاصلہ کو ہالینڈ میں ہونے والے انٹرنیشنل ہائیکو فلم فیسٹول کی بہترین فلم قرا دیا گیا۔