دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i399457-دستکاری_کا_عالمی_ایوارڈ_ایرانی_خاتون_کے_نام
انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ Asia/Tehran
  • دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام

انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔

ایران کی فنکار خاتون، شہر بانو عربیان کو دھات اور میناکاری کے میدان میں دوہزار اکیس کی بہترین فنکار خاتون کا ایوارڈ دیا گیا۔ 

واضح رہے کہ عالمی دستکاری کونسل کے آنجہانی صدر غادہ حجاوی کی یاد میں پانچویں انٹرنیشنل ہینڈی کرافٹس ایوارڈ کی تقریب، ہفتہ دستکاری ہند کے موقع پر نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔