-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان پھر چمکے
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳ایران کے پہلوانوں نے صربیا میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک بار پھر اپنے جوہر دکھائے اور ایک سونے اور تین کانسی کے تمغے حاصل کر لئے۔
-
باڈی بلڈنگ عالمی مقابلے، گولڈن سیشن میں ایران کا پہلا نمبر
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴ایران کی باڈی بلڈنگ ٹیم نے اسپین ہونے والے عالمی مقابلوں کی گولڈن سیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایرانی ٹیچر گلوبل ٹیچر پرائز کی ٹاپ ٹین لسٹ میں شامل
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵پسماندہ علاقوں میں تعلیمی خدمات انجام دینے والی ایرانی ٹیچر ثریا مطہر نیا گلوبل ٹیچر پرائس کمپیٹشن میں ٹاپ ٹین میں آگئی ہیں۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶ایران کے معروف شوٹر اور اولمپک چیمیئن جواد فروغی نے پولینڈ میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی سیمی فائنل میں
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵پولینڈ میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی شوٹر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
-
سامراجی ممالک کو گوارا نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی ہو: بہروز کمالوندی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بیس فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار دوسو دس کیلو سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچیس کیلو کی مقدار میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم بھی تیار کیا جا چکا ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے پھر دھوم مچائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کشتی کے عالمی مقابلوں میں کئی رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے۔
-
ایران جدید ترین آبدوز اور تباہ کن بحری جہاز بنانے میں مصروف
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ایران کے دفاعی ماہرین تباہ کن بحری جہازوں اور جدید ترین آبدوزوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
-
ہم دفاعی پوزیشن سے نکل کر دشمن پر حملے کی پوزیشن میں آچکے ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ایران کی بری فوج کے ڈرون یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرون طیاروں کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ مقامی سطح پر تیار کیے جا رہے ہیں۔
-
یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپین شپ میں ایران کو چاندی کا تمغہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹عمان میں جاری انڈر تھرٹین ٹیبل ٹینس عالمی کپ کے مقابلے میں ہندوستان نے سونے اور ایران نے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔