-
رہبر انقلاب اسلامی امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوارکی صبح تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کیاا۔آپ نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی ہم نے جس اہم اور عظیم مشن کا آغاز کیا ہے اس کی جانب سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے اور ہم آپؑ ہی کی دکھائی ہوئی ڈگر پر گامزن رہیں گے۔
-
جامعہ کراچی میں سیمینار، سائنس اور صحت کے شعبے میں تعاون پر زور
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران یونیورسٹی اپلوڈ سائنسز کی پہلی گریجویشن تقریب
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۷فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پروفیسروں،دانشوروں اور اہم شخصیات کی ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۳فوٹو گیلری
-
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ نے ایک بڑا مظاہرہ کر کے امریکی صدر ٹرمپ کے گستاخانہ گھٹیا بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں یونیورسٹدیوں کے طلبا و طالبات کے تعلیمی سال کا آغاز
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲فوٹوگیلری
-
روز قدس سامراجی نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم قدس کو بہت ہی اہم دن قراردیتے ہوئے فرمایا کہ روز قدس صرف ایک مظلوم قوم کی حمایت نہیں ہے بلکہ سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کے مترادف ہے۔
-
ایران کی تین یونیورسٹیاں، دنیا کی دس برتر یونیورسٹیوں میں شامل
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ایران کی تین یونیورسٹیوں کا دنیا کی دس برتر یونیورسٹیوں میں شمار ہوتا ہے۔