-
ڈاکومینٹری پروگرام پرسپولیس سے اکروپولیس تک
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2022
-
میوزیم کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفت تپہ میوزیم کا تعارف
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲شوش دنیا کی قدیم ترین بستیوں میں سے ایک ہے اور اپنی یادگاروں منجملہ چغازنبیل مندر اور آپادانہ محل کے حوالے سے دنیا میں مشہور ہے۔ شوش کے قدیم پرکشش مقامات میں سے ایک ہفت تپہ کا علاقہ ہے جہاں اسی نام کا ایک شاندار میوزیم ہے۔ اس ایک منزلہ میوزیم کی عمارت کا افتتاح مئی 1973 میں ہوا تھا۔
-
ایران سیاحوں کی جنت - ڈاکومینٹری
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2022
-
مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں!۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۷ایران: شیراز کی نصیرالملک مسجد کے خوبصورت مناظر جہاں دھوپ کے نتیجہ میں بکھرتے ہوئے رنگ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو مسجد کی جانب کھیچ لیتے ہیں۔ گویا یوں کہا جائے کہ ایران کی اس مسجد کے رنگ اذان دے کر دنیا والوں کو اپنی جانب بلاتے ہیں۔ اس مسجد کا شمار شیراز شہر بلکہ ایران کی خوبصورت ترین مساجد میں ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لئے ملکی و غیر ملکی سیاح دور دور سے وہاں جاتے ہیں۔
-
ایران ڈاکومینٹری - ایران کے قابل دید مقامات
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2022
-
ایران ڈاکومینٹری - ایران کے قابل دید مقامات
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2022
-
تخت جمشید ، نوروز کے مسافروں کی توجہ کا مرکز
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷تخت جمشید صوبہ فارس کے مرکز میں واقع ہے، مرودشت سے 10 کلومیٹر شمال میں اور شیراز سے 57 کلومیٹر دور ہے۔ تحت جمشید ایران کے سب سے بڑے اور خوبصورت سیاحتی علاقوں میں سے ایک ہے جو ہر سال مسافروں اور سیاحوں کو نوروز کے موقع پر خوش آمدید کہتا ہے۔
-
ہمدان میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز اور نوروز کی چھٹیوں کے دوران پورے ایران سے شہر ہمدان میں مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمدان ایران کے ان شہروں میں سے ایک ہے کہ جہاں سیاحوں کی دلچسپی زیادہ نظر آتی ہے حکیم ابو علی سینا اور ایران کے معروف شاعر بابا طاہر عریان کے مقبرے بھی ہمدان شہر میں واقع ہیں۔
-
نوروز کے ایام میں سیاحتوں کی تاریخی مقامات کی سیر
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲نقش رستم (Naghsh-e-Rostam) نامی پتھر پر بنا آثار قدیمہ کاعظیم شاہکار ایران کے صوبے فارس کے شہر مارو دشت کے علاقے زنگی آباد میں واقع ہے۔ نوروز کے ایام میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اس تاریخی مقام کو دیکھنے جاتی ہے۔ یہ قدیم تاریخی آثار ایلامیان، هخامنشیان و ساسانیان کی یادگاروں پر مشتمل ہے۔ یہ مقام قدیم زمانوں سے لوگوں کی توجہ کا حامل رہا ہے۔
-
ایران ڈاکومینٹری - ایران کے قابل دید مقامات
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶نشرہونے کی تاریخ 19/ 03/ 2022