SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایشیا

  •  ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام

    ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۹

    جاپان کے شہر ناگویا میں جاری پانچویں ایشیائی پیرا گیمز 2026ء کے پہلے روز ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 8 تمغے حاصل کیے۔

  • جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام

    جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ 

  • ایشین گیمز 2026: ایران کے محمود نعمتی نے کراٹے میں سونے کا تمغہ جیت لیا

    ایشین گیمز 2026: ایران کے محمود نعمتی نے کراٹے میں سونے کا تمغہ جیت لیا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    ایران نےایشین گیمز2026 میں کراٹے کا (Karate Ka)میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

    کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں ہفتہ کو شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں سری نگر نالندہ ڈائیلاگ 2026 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

  • ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کی تبدیلیوں کے بارے میں سیاسی مشاورت کا چوتھا دور تہران میں منعقد ہوا-

  • ایران تمام ممالک خصوصاً ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے: عراقچی

    ایران تمام ممالک خصوصاً ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے: عراقچی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک خصوصا ایشیائی ممالک کے ساتھ پائیدار، عادلانہ اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات میں توسیع کا خواہاں ہے۔

  • تہران کانفرنس کے خصوصی پینل میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اقوام کے لیے نمونۂ عمل قرار دیا گیا

    تہران کانفرنس کے خصوصی پینل میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اقوام کے لیے نمونۂ عمل قرار دیا گیا

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    تہران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی پر بین الاقوامی کانفرنس کے خصوصی پینل میں روسی مندوب سرگئی بابورین نے شہید قاسم سلیمانی کو دنیا کی ان تمام اقوام کے لئے مثالی ہستی قرار دیا کہ جنہیں اپنی خودمختاری، اور تہذیبی تشخص عزیز ہے۔

  • ایران کی خواتین کبڈی ٹیم فائنل میں، 23 اکتوبر کو ہندوستان کے ساتھ ہو گا مقابلہ

    ایران کی خواتین کبڈی ٹیم فائنل میں، 23 اکتوبر کو ہندوستان کے ساتھ ہو گا مقابلہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷

    بحرین میں شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کی خواتین کبڈی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 35–61 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب فائنل میچ جو 23 اکتوبر کو ہونے والا ہے ایران کا مقابلہ ہندوستان کے ساتھ ہو گا۔

  • ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران

    ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶

    جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی یک جہتی کی تقویت پر زور دیا ہے

  • امریکہ سے باہر گُوگل کا سب سے بڑا مرکز ہندوستان میں

    امریکہ سے باہر گُوگل کا سب سے بڑا مرکز ہندوستان میں

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    عالمی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ سرچ انجن کمپنی گُوگل نے امریکہ سے باہر اپنا سب سے بڑا مرکز ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS