-
ایشیا کے نمبر ون کھلاڑی مہدی طارمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵فٹبال کی تاریخ اور شماریات کی عالمی فیڈریشن نے ایران کی قومی ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی کو براعظم ایشیا میں دوہزار بائیس کا بہترین گول اسکورر قرار دیا ہے
-
پیراایتھلیٹ چیمپئن شپ میں ایران کے آٹھ میڈل
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲ایشیا پیسفک پیرا ایتھلیٹ چیمپین شپ کے آخری دن ایرانی کھلاڑیوں نے سلور اور برونز کا ایک ایک میڈل حاصل کیا ہے۔
-
براعظم ایشیا پر بھوک کے سائے
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶براعظم ایشیا میں بھوک کے اعداد و شمار میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔
-
دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے دی
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایشیا کپ 2022 کے اہم اور دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی، ایشین کپ میں کامیابی سے اور نزدیک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں کے سلسلے میں جاپانی ٹیم کیخلاف کیھلے گئے میچ کو جیت کر اس ایونٹ کے اگلے دور کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
-
امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا: روس
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس اس معاملے میں علاقائی ملکوں کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔
-
ایران کی ہینڈ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چمپئین شپ کے مقابلے میں اپنے حریف سعودی عرب کو شکست دی۔
-
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم، ہندوستان پہنچ گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایران کی قومی ویمن فٹبال ٹیم ایشیا کپ دو ہزار بائیس میں شرکت کے لیے ، ہندوستان کے شہر ممبئی پہنچ گئی ہے۔
-
عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔
-
ایرانی پہلوان بہترین ایشیائی پہلوانوں میں شامل
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ناروے میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں طلائی تمغے حاصل کرنے والے دو ایرانی پہلوانوں کو بہترین ایشیا ریسلرز کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔