-
ہندوستان: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس صدر مرمو کے خطاب سے آج شروع ہوگیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس صدر دروپدی مرمو کے خطاب سے آج شروع ہوگیا۔ بجٹ اجلاس کا آغاز پارلمینٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب سے ہوا۔
-
ایوان میں منصوبہ بند تعطل جمہوریت کے لیے مناسب نہیں ہے: ہندوستان میں لوک سبھا کے اسپیکر کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ہندوستان میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نےکہا ہے کہ ایوان میں بار بار خلل اور منصوبہ بند تعطل ملک کی جمہوریت کے لیے مناسب نہیں ہے
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ایس آئی آر پر ہنگامہ، انڈیا اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲ہندوستانی پارلیمنٹ میں سرمائی اجلاس کے آج دوسرے دن بھی ووٹر لسٹ کی جامع خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) پر اپوزیشن کے بحث کے مطالبے کی وجہ سے زبردست ہنگامہ رہا۔ پہلے دن پیر کو بھی ایوان کی کارروائی ہنگامے کی نذر ہوگئی تھی۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز، اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار ہیں۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نو منتخب وزیرِ اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷مظفرآباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نو منتخب وزیرِ اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱بلوچستان اسمبلی نے شدید ہنگامہ آرائی کے باوجود کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بِل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
-
جاپانی پارلیمنٹ نے سانائی تاکائیچی کو ملک کی اولین خاتون وزیر اعظم منتخب کرلیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱موصولہ رپورٹ کے مطابق جاپان کی پارلیمنٹ نے حکمراں سیاسی اتحاد میں جاری رسہ کشی کا خاتمہ کرتے ہوئے سانائی تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرےبازی ، ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرے بازی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی ہوگئی ۔