-
آئی اے ای اے کے سربراہ پھر چکرائے، ایران کے بارے میں ایک اور دعوا کیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴لگتا ہے ان دنوں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی کے پاس ایران کے خلاف بے بنیاد الزام لگانے کے سوا کوئی کام نہیں رہ گیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزام کا اعادہ کیا ہے۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کو پھر شرارت سوجھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران میں جوہری تنصیبات کی نگرانی کے عمل کو دشوار قرار دیا ہے۔
-
امریکی و صیہونی ہاتھ کا کھلونا۔ کارٹون
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے حالیہ واشنگٹن دورے کے دوران ایران کے ایٹمی پروگرام کے حساس سیاسی پہلوؤں پر انگلی رکھی!
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا کمزور موقف، ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری کی بے جان مذمت، سائنسدانوں کے قتل پر خاموشی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶آئی اے ای اے سربراہ رافائل گروسی نے کافی لیت لعل کے بعد انتہائی کمزور موقف اپناتے ہوئے آخرکار ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری کی مذمت کی ہے تاہم ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے قتل پر مجرمانہ خاموشی برقرار رکھی ہے۔
-
جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کی جائے گی: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کرے گا۔
-
آئی اے ای اے کو دہشت گرد گروہوں کے ہاتھ کا کھلونا نہیں بننا چاہئے: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایک آزاد اور بین الاقوامی ادارے کی حیثیت سے آئی اے ای اے کو دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں کا کھلونا نہیں بننا چاہئے۔
-
آکاؤس معاہدے کی نگرانی پیچیدہ اور دشوار ہوگی: آئی اے ای اے
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آکاؤس کے نام سے مشہور امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے وا لے معاہدے کی جائزہ لینا انتہائی پیچیدہ اور دشوار امر ہے۔
-
امریکہ اور 3 یورپی ممالک کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵ویانا میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے صیہونی ریاست کی دہشتگردانہ کارروائیوں پر خاموشی اختیار اور جوہری تنصیبات کی نگرانی کو جاری نہیں رکھ سکتا۔
-
آئی اے ای اے نے پھر شرارت کی، تہران نے مسترد کیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی تنصیبات تک رسائی کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ کو مشترکہ بیانیہ کے منافی اور توقعات سے زیادہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا معاہدہ، روس اور چین کی جانب سے کڑی نکتہ چینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹روس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان طے پانے والے نئے سیکورٹی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔