-
امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے ، کملا ہیرس
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے
-
میں جہاں بھی ہوسکا امن لاؤں گا: ٹرمپ کا مضحکہ خيزدعوی
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱امریکی صدر نے سفارت کاری کو اپنی ترجیح قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ " میں ایران کو کبھی بھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔"
-
ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵متعدد بار تضاد بیانی کرنے والے امریکی صدر ایک پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم ہر ممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
-
ویانا ؛ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تہران، بیجنگ اور ماسکو کے سفیروں کا اجلاس
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۱ایران، روس اور چین کے سفیروں نے جمعے کو ویانا میں ملاقات کی اور تہران کے پرامن ایٹمی پروگرام سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ادھربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ تہران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے حق کو تسلیم کیا جانا چاہیے
-
منصفانہ ایٹمی سمجھوتا جلد ممکن، ناکامی کی صورت میں دفاع کے لیے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہےکہ منصفانہ ایٹمی سمجھوتے کا حصول مختصرمدت میں ممکن ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو اس کا دائرہ ایران کی سرحدوں میں محدود نہيں رہے گا۔
-
ایران نے کبھی بھی مذاکرات کو ٹھکرایا نہیں لیکن مذاکرات کو باہمی احترام کی بنیاد پر ہونا چاہیے اور کسی بھی دھونس دھمکی کے بغیر: سید عباس عراقچی
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے الجزیرہ چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی مذاکرات کو ٹھکرایا نہیں لیکن مذاکرات کو باہمی احترام کی بنیاد پر ہونا چاہیے اور کسی بھی دھونس دھمکی کے بغیر۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے جوہری معاہدے، جسے مشترکہ جامع منصوبہ بندی (JCPOA) کہا جاتا ہے، پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے منگل کو ایک اہم اجلاس منعقد کرے گی۔
-
فرمائشی مذاکرات میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے لیکن ڈکٹیشن کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵اطلاعات کے مطابق ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں چین نے ایک بار ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایرانی حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
وزیر خارجہ: دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جوہری پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کے تازہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی