-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کا جواب
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
جے سی پی او اے کی جگہ کوئی معاہدہ جاگزیں نہیں ہوسکتا: ایران
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹ایران اور امریکہ کے ایک عارضی معاہدے کے قریب پہنچنے پر منبی بعض رپورٹوں کے منظر عام پر آنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اسے مسترد کیاہے-
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان معاملات کے حل میں پیشرفت
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان اختلافی معاملات کے حل میں پیشرفت حاصل ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی جانب سے جن جگہوں اور تنصیبات کے مشتبہ ہونے کے کیسز پیش کئے گئے تھے، تین میں سے ایک کیس کو بند کردیا گیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا ممکن ہے،گوترش
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ہیرو شیما میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گروپ سیون کے اجلاس کا سلوگن جس میں ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کی بات کی گئی ہے عملی جامہ پہن سکتا ہے
-
ایٹمی مذاکرات کرانا آئی اے ای اے کا کام نہیں ہے ، محمد اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کا اہتمام کرانا آئی اے ای اے کا کام نہیں ہے
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
انقلاب کی کامیابی کے بعد کی نسل نے اپنے خلاف سازشوں کے باوجود اپنا راستہ بخوبی طے کیا ، صدر رئیسی
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی برکت سے بعد کی نسل نے اپنے خلاف تمام تر سازشوں کے باوجود اپنی راہ تلاش کی اور یہ نسل اپنے دوست و دشمن کو خوب پہچانتی ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوہمی ایجنسی کے درمیان تعاون اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کی کوشش بدستور ایجنڈے میں شامل رہی ہے۔
-
ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے ایٹمی مادوں کی پیداوار بڑھائی جائے: کم جونگ اون
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور ان کے استعمال کی مکمل تیاری پر زور دیا ہے۔
-
یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵سحر نیوز رپورٹ