-
ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں تہران کے پاس آپشنز موجود ہیں۔
-
عالمی امن کے لئے ایٹمی معاہدے کی اہمیت پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶ایران کی نائب صدر اور محکمہ ماحولیات کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کو عالمی امن کے حصول کے لئے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
یورپ کے ایران کے ساتھ تعلقات ضروری ہیں: رچرڈ ہویٹ
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۰یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام اور یمن کی جنگوں کو ختم کرنے کے لیے ایران اور یورپی یونین کے تعلقات ضروری ہیں۔
-
یورپ میں ایران کے صادرات بینک کے منجمد اثاثے بحال
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵ایٹمی معاہدے پر دستخط کو نو ماہ گزرنے کے بعد یورپ میں ایران کے صادرات بینک کے منجمد اثاثے بحال ہو گئے ہیں۔
-
ایٹمی ترک اسلحہ کے عالمی معاہدے کا مسودہ اقوام متحدہ میں پیش
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸امریکہ سمیت ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک کی مخالفت کے باوجود ایٹمی ترک اسلحہ کے عالمی معاہدے کا مسودہ بدھ کے روز اقوام متحدہ میں پیش کر دیا گیا۔
-
ایران کے منجمد تیس ارب ڈالر ریلیز
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۷ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کے نتیجے میں تہران کے منجمد اثاثوں میں سے تقریبا تیس ارب ڈالر ریلیز کئے جا چکے ہیں۔
-
جامع ایٹمی سمجھوتہ، ایران کی جوابی اقدام کی دھمکی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴ایران نے انتباہ دیا ہے کہ جامع ایٹمی سمجھوتے پرعمل درآمد کا انحصار مغرب کے طرزعمل پر ہے۔
-
ایران میں سرمایہ کاری میں اضافے کا امکان
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱جامع ایٹمی معاہدے کی بدولت ایران میں سرمایہ کاری کے امکانات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تاریخی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایسی صورت حال بنائیں کہ ایرانی عوام نمایاں طور پراس معاہدے کا فائدہ محسوس کریں۔
-
امریکہ جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے کرے: وزیر خارجہ جواد ظریف
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں پر عمل کرے۔