SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد کے تعلق سے امریکی رویّے پر ایران کی شدید تنقید

    ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد کے تعلق سے امریکی رویّے پر ایران کی شدید تنقید

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰

    وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد کے تعلق سے امریکا کا رویّہ انتہائی مایوس کن ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایران مقابل فریق کو ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

  • امریکہ نے جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے نہیں کیے، علی اکبر ولایتی

    امریکہ نے جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے نہیں کیے، علی اکبر ولایتی

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷

    ایران کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکہ نے جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے نہیں کیے ہیں۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان کو ایک سال مکمل، جواد ظریف کا پیغام

    مشترکہ جامع ایکشن پلان کو ایک سال مکمل، جواد ظریف کا پیغام

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ، منھ زوری کے مقابلے میں سفارتی کامیابی تھا-

  • ایٹمی معاہدہ: امریکہ کی خلاف ورزیاں

    ایٹمی معاہدہ: امریکہ کی خلاف ورزیاں

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶

    امریکہ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے پیر کو ایک رپورٹ میں ایران پر الزام لگایا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں فریب کاری سے کام لے رہا ہے۔

  • امریکی ایوان نمائندگان کے بل پر ایران کا ردعمل

    امریکی ایوان نمائندگان کے بل پر ایران کا ردعمل

    Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی ایوان نمائندگان کے ایران مخالف حالیہ بل کی منظوری پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن کو چاہئے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے منافی سبھی مسائل کو برطرف کرے

  • اگر پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو ایران ایٹمی معاہدہ ختم کر دے گا: لاریجانی کی دھمکی

    اگر پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو ایران ایٹمی معاہدہ ختم کر دے گا: لاریجانی کی دھمکی

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے دھمکی دی ہے کہ اگر مغرب والوں نے ایران کے ایٹمی معاملے کو کسی اور طرح سے اٹھانا چاہا اور انھوں نے پابندیاں ختم نہ کیں تو ایٹمی معاہدہ ختم ہو جائے گا۔

  • ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی پر تاکید

    ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی پر تاکید

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • مغرب ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کرے: ایران

    مغرب ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کرے: ایران

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ اسی صورت میں باقی رہ سکتا ہے جب مغربی ممالک اس معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے اپنے وعدوں پر عمل کریں گے

  • ایران کا جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بابت امریکہ کو انتباہ

    ایران کا جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بابت امریکہ کو انتباہ

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے جامع ایٹمی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کی بابت امریکہ کو سخت متنبہ کیا ہے۔

  • امریکا میں صیہونی حکومت کے حامی حلقوں نےایٹمی معاہدے کو ناکام بنانےکی کوشش کی ہے: جواد ظریف

    امریکا میں صیہونی حکومت کے حامی حلقوں نےایٹمی معاہدے کو ناکام بنانےکی کوشش کی ہے: جواد ظریف

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا میں صیہونی حکومت کے حامی حلقوں نےایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ۲۵ minutes ago
  • پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

  • ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

  • بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند

  • امریکا: ریاست فلوریڈا میں طیارہ حادثہ، 9 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS