-
ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد عرب ممالک کے بازار حصص میں شدید مندی
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوتے ہی عرب ممالک کے بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایٹمی شعبے میں حاصل ہونے والا افتخار ایٹمی سائنس دانوں اور شہدا کی مجاہدت کا مرہون منت ہے: صدر مملکت
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے میں حاصل ہونے والی کامیابی کو ایران کے سپوتوں اور ایٹمی شہدا کی مجاہدت اور ان کے اہل خانہ کے صبر و استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر صیہونی حکام کی بوکھلاہٹ
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے اعلان پر صیہونی حکام بری طرح سیخ پا ہیں اور وہ مسلسل تہران کے خلاف مخاصمانہ بیان دے رہے ہیں۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد ایران کی ڈپلومیسی طاقت کا مظہر، صدر ڈاکٹر روحانی
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے آغاز اور پابندیوں کے خاتمے کو ایرانی قوم کی ایک بڑی سیاسی کامیابی قرار دیا۔
-
امریکا، ایران کے ساتھ تجارت کرنے کی اجازت
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷امریکا کی وزارت خزانہ نے امریکی کمپنیوں کو ایران کے ساتھ تجارت کرنے کی اجازت دے دی۔
-
ایران: بجٹ بل پیش کئے جانے کے موقع پر اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے کے حل کے سلسلے میں رہبرانقلاب اسلامی کی شاندار رہنمائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کی تجلی کا بہت ہی مبارک دن ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کا آغاز
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا مشترکہ اعلامیہ ہفتے کی رات جاری ہوا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں صدر مملکت کا خطاب، ملت ایران کو مبارک باد
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عصر حاضر کی تاریخ کے پیچیدہ ترین کیس میں ایران کی عظیم قوم کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی۔
-
یورپی کونسل کی جانب سے ایران پر عائد تمام پابندیاں اٹھانے کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۴یورپی کونسل نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے لگائی گئی تمام مالی و اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا۔