SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور خام تیل کی قیمت ایک بار پھر تیس ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہو گئی ہے۔

  • ایران کو مسافر بردار طیارے فروخت کئے جانے کی اجازت

    ایران کو مسافر بردار طیارے فروخت کئے جانے کی اجازت

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    امریکی صدر باراک اوباما نے ایک خط لکھ کر ایران کو مسافر بردار طیارے فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • ہفتے کے روز سے ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، محمد جواد ظریف

    ہفتے کے روز سے ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، محمد جواد ظریف

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف عائد تمام پابندیاں آج ہفتے کے روز سے اٹھائی جا رہی ہیں۔

  • امریکی ایوان نمائندگان کا منظور کردہ ایران مخالف بل منسوخ ہوگیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا منظور کردہ ایران مخالف بل منسوخ ہوگیا

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱

    امریکہ کے ایوان نمائندگان نے بدھ کے دن ایران مخالف پابندیوں کے اٹھائے جانے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے ایک بل منظور کیا تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد وہ منسوخ ہو گیا۔

  • افزودہ یورینیم اور یلو کیک کا تبادلہ، ایٹمی ایندھن کی تجارت میں ایران کی شمولیت

    افزودہ یورینیم اور یلو کیک کا تبادلہ، ایٹمی ایندھن کی تجارت میں ایران کی شمولیت

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰

    ایران سے گیارہ ٹن افزودہ یورینیم کی روس منتقلی اور دو سو ٹن یلو کیک کے حصول کے ساتھ، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے سے متعلق ایک اہم ترین مرحلہ انجام پایا۔

  • فریق مقابل کی طرف سے ایٹمی معاہدے کے خلاف اٹھائے جانے والے ہر قدم کا جواب دیا جائے گا: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری

    فریق مقابل کی طرف سے ایٹمی معاہدے کے خلاف اٹھائے جانے والے ہر قدم کا جواب دیا جائے گا: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ فریق مقابل کی طرف سے ایٹمی معاہدے کے خلاف اٹھائے جانے والے ہر قدم کا تہران کی جانب سے جواب دیا جائے گا -

  • امریکہ عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی کرے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    امریکہ عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی کرے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی جانب سے عالمی قوانین اور ضابطوں کےتحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی پر زوردیا ہے۔

  • امریکی ویزا قانون پر خود امریکیوں کی چیخیں نکل گئیں

    امریکی ویزا قانون پر خود امریکیوں کی چیخیں نکل گئیں

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۱

    پچھلے پانچ برس کے دوران عراق، شام اور ایران کا سفر کرنے والے دنیا کے اڑتیس ملکوں کے شہریوں کے لیے نئے امریکی ویزا قانون پر خود امریکیوں کی بھی چیخیں نکل گئی ہیں۔

  • ایران  امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۸

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کو امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار قرار دیا ہے -

  • امریکی کانگریس کا بل، ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے علاوہ اس ملک کی نسبت عدم اعتماد کی علامت

    امریکی کانگریس کا بل، ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے علاوہ اس ملک کی نسبت عدم اعتماد کی علامت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴

    دہشت گردی کے خلاف مہم کے بہانے امریکہ کی ویزا پالیسی میں تبدیلی کا قانون، پریس اور سیاسی حلقوں میں بدستور ایک زیربحث موضوع بنا ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

    زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

    ۲۱ minutes ago
  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

  • قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو

  • پزشکیان: کوئی ہمیں جنگ سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا

  • ایران اپنی قومی سلامتی اور اقتدار اعلیٰ پر کوئی سودا نہیں کرے گا: علی باقری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS