-
پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم کرنے کو تیار ہیں، امریکہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۵امریکہ نے پانچ جمع ایک کے ساتھ پی ایم ڈی* کا مسئلہ ختم کرنے کی بات کی ہے۔
-
نطنز کے تعلق سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد ایران کے پی ایم ڈی معاملے کے خاتمے کے بعد ہی ممکن ہے
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۲ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ امور کے کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ نطنز ایٹمی سنٹر میں اس وقت نوہزار سنٹری فیوج مشینیں کا م کررہی ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان ایٹمی تعاون
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون شروع کرنے کے فرمان پر دستخط کردیئے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان سفارت کاری کی کامیابی کا گواہ ہے: یوکیا امانو
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کو سفارت کاری کی کامیابی کا گواہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلام کے خط کے دائرے میں ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں پی ایم ڈی سے متعلق امریکی فریق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پی ایم ڈی اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اعلی قومی سلامتی کونسل اور پارلمینٹ کے مراحل طے کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے جو خط تحریر فرمایا ہے اس میں کچھ قیود لگی ہوئی ہیں کہ جن کی رعایت کی جائے گی۔
-
ایٹمی معاہدے پرعملدرآمد کی تاکید
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور فرانس کے صدر فرانسوا اولاند آئندہ ہفتے الیزہ پیلس میں آپس میں ملاقات اور مذاکرات کرنے والے ہیں۔
-
ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کی قدردانی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کی منظوری سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے اقدامات نظام کے مفادات کی بنیاد پر تھے۔
-
ایران جامع مشترکہ ایکش پلان پر عملدر آمد کے لئے ضروری ضمانت حاصل کرے گا
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادار ے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جامع مشترکہ ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے فریق مقابل سے ضروری ضمانت حاصل کرے گا-
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان سے متعلق علی اکبر صالحی کا بیان
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے جامع مشترکہ ایکشن پلان کے تحت ایران کی جانب سے فنی لحاظ سے معاہدوں پر عمل کرنے کے لئے تمہیدی مراحل مکمل ہوچکے ہیں-
-
ایٹمی معاملے میں رہبر انقلاب اسلامی کا کردار انتہائی موثر ہے: لاریجانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے میں رہبر انقلاب اسلامی کے کردار کو انتہائی موثر اور فیصلہ کن قرار دیا ہے۔