-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
ملت ایران نے دشمن سے اپنے غصب شدہ حق کو چھین لیا: ایران کے وزیر انٹیلی جنس
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی مذاکرات کاروں نے عالمی طاقتوں سے مذاکرات انجام دے کر اور ایرانی قوم کی مظلومیت و حقانیت ثابت کرکے، ایران کے غصب شدہ حق کو ان سے چھین لیا۔
-
صدر مملکت نے رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی مذاکرات اور اس کے بعد کے مراحل میں رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
جان کیری کی ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کی الٹی تعبیر
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷جان کیری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ایٹمی تجربات کی روک تھام کے معاہدے c t b tمیں ہونا چاہتا ہے-
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد سے قبل اراک کے ری ایکٹر سے متعلق ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان دستاویز پر دستخط
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد سے قبل اراک کے بھاری پانی کے ری ایکٹر سے متعلق ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان دستاویز پر دستخط کئے جائیں گے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔
-
امریکی سینیٹر کی اسرائیل پر کڑی نکتہ چینی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳ایک سینئرامریکی سینیٹر نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے رویّے پر سخت تنقید کی ہے
-
ایران اور اور پانچ ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا پہلا اجلاس ختم
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۳ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کے پہلے اجلاس کو سود مند قرار دیا ہے۔
-
تیل کی پیداوار میں اضافے پر ایرانی وزیر پیٹرولیم کی تاکید
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷ایران کے وزیر پیٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے تیل کی پیداوار میں اضافے کے لیے کسی سے اجازت نہیں لے گا۔
-
ایران اور یورپی یونین کا مشترکہ اعلامیہ، معاہدے کی پاسداری پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک، دونوں ہی فریق مشترکہ ایکشن پلان کے نفاذ کے پابند ہیں۔