-
ایٹمی معاہدے کی بحالی میں ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، روس
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰روس کے وزیر خارجہ نے ایران پریس کے نامہ نگار کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے تعلق سے ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور ہم ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہیں۔
-
آئی اے ای اے کو ایران کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امیر عبدالہیان اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے اور ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو پھر یاد آیا ایٹمی معاہدہ، واپسی کو ممکن بتایا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸امریکہ کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی جانب بازگشت کا امکان موجود ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں: آئی اے ای اے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶ایسی کوئی معلومات ہمارے پاس نہیں ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کے حوالے سے کوئی پروگرام ہو، یہ بات جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ فرائل گروسی نے کہی۔
-
مذاکرات کرنے والے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کریں: ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون کا کوئی مسئلہ نہیں ہے بشرطیکہ وہ جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کریں اور آئی اے ای اے کو سیف گارڈ معاہدے کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے ایران سے متعلق اپنا کام کرنا چاہئیے۔
-
دنیا میں سب سے زیادہ شفاف پروگرام ایران کا ہے: حکومتی ترجمان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲ایران حکومت کے ترجمان نے ملک کے ایٹمی پروگرام کے دنیا کا سب سے زیادہ شفاف پروگرام قرار دیا ہے۔