SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ایران، برا سمجھوتہ نہیں کرے گا: عباس زادہ مشکینی

    ایران، برا سمجھوتہ نہیں کرے گا: عباس زادہ مشکینی

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    ایران کا کہنا ہے کہ وہ برا سمجھوتہ ہرگز نہیں کرے گا اور اب ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔

  • جوہری معاہدے کے تعلق سے مغربی فریق الزام لگانے کے بجائے اپنی غلطی مانے: روس

    جوہری معاہدے کے تعلق سے مغربی فریق الزام لگانے کے بجائے اپنی غلطی مانے: روس

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲

    روس نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے  تعلق سے مغربی ممالک سے اپنی غلطیوں کو ماننے اور ایران کےمطالبوں کو پورا کرنے کے لئے کہا ہے۔

  • حتمی سمجهوتہ تہران کی ریڈلائینوں کے تحفظ سےمشروط

    حتمی سمجهوتہ تہران کی ریڈلائینوں کے تحفظ سےمشروط

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • حتمی سمجھوتے کا حصول، تہران کی ریڈ لائنوں کے تحفظ سے مشروط

    حتمی سمجھوتے کا حصول، تہران کی ریڈ لائنوں کے تحفظ سے مشروط

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کی تمام ریڈ لائنوں کا خیال رکھا جائے تو ہم سمجھوتے کو آخری شکل دینے کے لیے تیار ہیں۔

  • سرحدوں کے قریب تخریبی اقدامات تحمل نہیں کریں گے: ایران

    سرحدوں کے قریب تخریبی اقدامات تحمل نہیں کریں گے: ایران

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • آئی اے ای اے کے قوانین کی بنیاد پر ایران کی ایٹمی پیشرفت جاری رہے گی: تہران

    آئی اے ای اے کے قوانین کی بنیاد پر ایران کی ایٹمی پیشرفت جاری رہے گی: تہران

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ ایران کے پیشہ ورانہ روابط کے ساتھ ساتھ اس عالمی ادارے کے قوانین کی بنیاد پر تہران کی ایٹمی سرگرمیوں اور پیشرفت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • ویانا مذاکرات کی تازه ترین صورتحال

    ویانا مذاکرات کی تازه ترین صورتحال

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ویانا مذاکرات میں وقفہ، باقی بچے مسائل کے حل کے لئے بہترین موقع ہے: ایران

    ویانا مذاکرات میں وقفہ، باقی بچے مسائل کے حل کے لئے بہترین موقع ہے: ایران

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں وقفہ باقی بچے مسائل کے حل اور معاہدے میں حتمی واپسی کے لئے مناسب اور بہترین موقع ہے۔

  • امریکہ، فریقین کے مابین ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتہ نہیں چاہتا: شمخانی

    امریکہ، فریقین کے مابین ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتہ نہیں چاہتا: شمخانی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کے اندر فریقین کے درمیان ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتے کا عزم موجود نہیں ہے۔

  • امریکہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پر امن ہونے کا اعتراف کر لیا

    امریکہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پر امن ہونے کا اعتراف کر لیا

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸

    ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے خلاف ہونے والے بے بنیاد دعووں اور لفظی سماع خراشی کے درمیان امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹم بم بنانے کے لئے سرگرمیاں انجام نہیں دے رہا اور اس کا ایٹمی پروگرام پر امن ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    ۴۱ minutes ago
  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

  • معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS