-
ایران نے اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنایا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ایران نے پارلیمنٹ کی منظور کردہ قرارداد کے مطابق قدم اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ عمل درآمد کو گزشتہ شب 12 بجے سے روک دیا ہے۔
-
23 فروری سے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی سرگرمیاں محدود ہو جائیں گی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳ایران کے صدر مملکت کے دفتر کے سربراہ محمود واعظی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا قانون 23 فروری سے نافذ ہوگا اور آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیا جائے گا۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایڈیشنل پروٹوکول پرعمل درآمد تینتیس فروری سے بند
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدہ اور ایران کا حق موقف - خصوصی رپورٹ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکہ کا ایک اور سرکش صدر تاریخ کے کوڑے دان میں چلا گیا جبکہ ایران پوری آب وتاب کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، مجلس خبرگان رہبری
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱مجلس خبرگان نے پانچویں دور کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا نہ صرف یہ کہ کوئی فائدہ نہیں بلکہ ایران کے نقصان میں بھی ہے۔
-
ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روک رہا ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶جوہری توانائی کا عالمی ادارہ آئی اے ای اے اور اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی تنصیبات کی لازمی معائنہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دورہ تہران کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کیا گیا۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے: آئی اے ای اے
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے تہران میں ہوئے مذاکرات کو مثبت اور منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور ایجنسی کے مابین ایٹمی مراکز کی معائنہ کاری کے جاری رہنے کے سلسلے میں وقتی طور سے ایک تکنیکی معاہدہ ہو گیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے پورپ پر تنقید
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ