-
ایٹمی معاہدے پر دوباره مذاکرات کا کوئی امکان نہیں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
توہمات کا شکار امریکہ ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لئے شرطیں لگانے میں مگن
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰امریکہ اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں سے دستبردار ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ ترین بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی کو خاطر میں لائے بغیر ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معاہدے کے مکمل عملدآمد کی جانب پلٹ آئے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - خصوصی رپورٹ
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!
-
ایٹمی معاہدہ گزر گیا، اُس پر کوئی مذاکرات نہیں: جواد ظریف
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸ایٹمی معاہدہ ہو چکا ہے اور اب اِس بارے میں کسی قسم کے دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے، یہ بات دو ٹوک الفاظ میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
امریکہ کا حقیقی زوال شروع ہو چکا ہے: قائد انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
امریکا، پابندیاں ختم کئے بغیر ہی ایران سے مذاکرات چاہتا ہے
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے کسی پابندی کو نہیں ہٹائیں گے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور یورپ کو شرطیں رکھنے کا حق نہیں : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی کی مہم
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ