-
یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ایران سے مقابلہ بائیڈن حکومت کی خارجہ ترجیحات میں سرفہرست، ایک اور ٹیم بنانے کا فرمان جاری
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸امریکہ نے اپنے خیال میں اپنے سخت حریف ایران کو مغلوب کرنے کے لئے، مختلف نظریات کے حامل سیاستدانوں اور سفارتکاروں پر مبنی ایک اور خصوصی ٹیم بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں ہر قسم کی تبدیلی کی مخالفت
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدہ بدلے گا نہ ارکان بدلیں گے، صدر ایران کا دو ٹوک اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا ارکان کی تعداد میں اضافے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
امریکا ایٹمی معاہدے سے خود نکلا ہے، خود ہی واپس آئے: وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
نطنز اور فردو میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ نطنز اور فردو میں آئی آر ٹو ایم اور آئی آر سکس نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب شروع ہو چکی ہے۔
-
فرانسیسی صدر کے بیان پر یورپی یونین کا ردعمل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱یورپی یونین نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں سعودی عرب کی مشارکت سے متعلق بیان کو فرانسیسی صدر کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔
-
تہران واشنگٹن کے ساتھ دو فریقی مذاکرات نہیں کرے گا: خطیب زادہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے، سابق امریکی سفارتکار
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴امریکا کے ایک سابق اور کہنہ کار سفارتکار مارک فیٹز پیٹریک نے فرانسیسی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے۔
-
بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھنے کے بجائے پابندیوں کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچے۔