-
گوترش بھی امریکی حکام کی باتیں دہرانے لگے
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وائٹ ہاؤس کی یکطرفہ پالیسیوں کا ساتھ دیتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر باہر نکلنے کے امریکی اقدام پر کوئی تبصرہ کئے بغیر ایران سے ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی امریکی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی اور ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کرے۔
-
ایران کی جانب سے پانچ سو نئي سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب ایٹمی معاہدے کے مطابق: سرکاری ترجمان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶ایران نے اپنی نئي سینٹری فیوج مشینوں پر یورپ کی تشویش کو درکنار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشینیں ایٹمی معاہدے کے تحت اور آئی اے ای اے کی نگرانی میں نصب کی گئي ہیں۔
-
ایٹمی معاہده اور یورپ کی منافقت - خصوصی رپورٹ
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کی تکرار
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹امریکی صدر نے خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے ساتھ سمجھوتے کا موضوع اٹھایا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
امریکہ، ایران سے کسی بھی سمجھوتے سے پہلے عرب ملکوں سے مشورہ لے: سعودی عرب
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ سمجھوتے سے پہلے خلیج فارس کے علاقے کے عرب ملکوں سے مشورہ لے۔
-
ایٹمی معاہدے میں شامل یورپی ممالک شیطنت سے باز رہیں، ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ممالک شیطنت اور شرپسندی سے باز آجائیں: ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔