SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین

    ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸

    یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جامع ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کا عمل جاری رہے گا۔

  • ایران کے مقابلے میں امریکہ پھر تنہا، یورپی ٹرائیکا نے امریکہ کو ٹھینگا دکھایا

    ایران کے مقابلے میں امریکہ پھر تنہا، یورپی ٹرائیکا نے امریکہ کو ٹھینگا دکھایا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹

    جامع ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے امریکہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، ایک مشترکہ بیان جاری کر کے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹

    عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے بیشتر مندوبیں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • آینده اتوار امریکی حکام کی شکست کا دن

    آینده اتوار امریکی حکام کی شکست کا دن

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی الٹی میٹم کا وقت گزر گیا،مگر پابندیاں دھری رہ گئیں

    امریکی الٹی میٹم کا وقت گزر گیا،مگر پابندیاں دھری رہ گئیں

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے کیلئے امریکی کوششوں کی ناکامی پر کہا کہ امریکہ نے جو الٹی میٹم دیا تھا اس کا وقت گزر گیا اور پابندیاں لاگو نہیں ہوئیں۔

  • جوہری معاہدے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے: اقوام متحدہ

    جوہری معاہدے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے: اقوام متحدہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ہم سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے۔

  • اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی

    اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسنیپ بیک میکانیزم کو فعال بنانے کے لئے امریکی کوششوں کو ناکام اور لاحاصل قرار دیا ہے۔

  • روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں: روسی نائب وزیر دفاع

    روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں: روسی نائب وزیر دفاع

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵

    روس کے نائب وزیر دفاع الگیسنڈر فومین (Alexander Fomin) نے ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں۔

  • پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی

    پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیا۔

  • یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف

    یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۴۰ minutes ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS