-
دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کا ایران اور ترکی کا عزم
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کی اعلی کونسل کی چھٹی نشست کے اختتام پر ایک بیان جاری کر کے تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات کے تناظر میں دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے جاری رہنے اور اس کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی کوششیں لاحاصل ہیں : روس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱روس کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرانے کے لئے امریکی حکومت کے اقدامات لاحاصل ہیں۔
-
ٹرمپ کو الیکشن شاک کا بھی فائدہ نہیں ہوگا
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اورخارجہ امور کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی امیدواران صیہونی لابیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایران کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں۔
-
ویانا میں مشترکہ کمیشن کا اجلاس - خصوصی رپورٹ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایٹمی معاہدے کے تحت امریکی اقدامات کی مخالفت
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے چین نے امریکہ کی مذمت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳چین کی وزارت حارجہ کی ترجمان نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس معاہدے پر عمل در آمد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے بھی امریکی مطالبے کو مسترد کردیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے دورصدارت میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔
-
ویانا میں رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی نے منگل کے روز ویانا میں منعقدہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے 16 وین اجلاس کے اختتام پر ملاقات کی۔
-
امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے فریق، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے: عراقچی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸ایران کے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے اراکین، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے ہیں اور نتیجے میں وہ امریکہ کیلئے جوہری معاہدے کے میکنزم یا سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے استعمال کے حق کے قائل نہیں ہیں۔