-
انداز جہاں: ایران کی فعال ڈپلومیسی
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴نشر ہونے کی تاریخ: 23-09-2025
-
جے سی پی او اے کے ارکان سفارت کاری میں تیزی لانیں؛ اقوام متحدہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴ایران، روس اور چین کی جانب سے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط کے جواب میں، اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پیغام یہ ہے کہ جے سی پی او اے کے ارکان، سفارت کاری میں تیزی لانے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائيں۔
-
عباس عراقچی: افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ہر طرح کے تعاون کی آمادگی کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ قطر، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی آسٹریلوی سفیر کو نکال دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ایران کی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی سفارتی قوانین کے مطابق آسٹریلوی سفیر کو ایران سے نکال دیا ہے اور اس کے سفارتکاروں کی تعداد کم کردی ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان اہم سجھوتے طے پائے ہیں: ایرانی وزیر خزانہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خزانہ سید علی مدنی زادہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے دورہ چین کے دوران مختلف اقتصادی شعبوں میں اہم سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے
-
شنگھائی تنظیم سیکورٹی اتحاد میں تبدیل ہوسکتی ہے: ایرانی وزیر دفاع
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶وزیر دفاع نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم مستقبل میں اپنی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر کے موثر سیکورٹی اتحاد تشکیل دے سکتی ہے۔
-
اگر جے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے؛ ایران
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اگر جے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے۔
-
مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں؛ جامع ایٹمی معاہدے کے رکن ممالک سے اقوام متحدہ کی اپیل
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے اور سلامتی کونسل کے اراکین سے اپیل کی ہے کہ پرامن حل کے لئے سفارتکاری اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے کی مخالفت؛ اقوام متحده میں چینی مندوب
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے۔