SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی ہتھیار

  • امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا معاہدہ، روس اور چین کی جانب سے کڑی نکتہ چینی

    امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا معاہدہ، روس اور چین کی جانب سے کڑی نکتہ چینی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹

    روس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان طے پانے والے نئے سیکورٹی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔

  • شمالی کوریا کی فوجی پریڈ

    شمالی کوریا کی فوجی پریڈ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    شمالی کوریا نے پیونگ یانگ پر دباؤ بڑھانے کی امریکی کوششوں کے ساتھ ہی اپنے جدید قسم کے فوجی اور جنگی ہتھیاروں کے ساتھ فوجی پریڈ کا انعقاد کیا ہے۔

  • نیٹو کے سرغنہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کی

    نیٹو کے سرغنہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸

    معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیل کی ہاں میں ملاتے ہوئے ، ایران کی میزائل طاقت اور پرامن ایٹمی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • تعلقات میں بہتری کی کوششوں کے دوران سعودی حکام کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی

    تعلقات میں بہتری کی کوششوں کے دوران سعودی حکام کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳

    IAEA میں سعودی عرب کے نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جوہری بم کے حصول کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔

  • ایٹمی جنگ میں کوئی فتحیاب نہیں ہوتا: روس اور امریکہ کا مشترکہ بیان

    ایٹمی جنگ میں کوئی فتحیاب نہیں ہوتا: روس اور امریکہ کا مشترکہ بیان

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳

    ایٹمی جنگ کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، اس لئے اس کی طرف جانا فضول ہے، یہ کہنا ہے امریکہ اور روس کے سربراہوں کا۔

  • برطانیہ کی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

    برطانیہ کی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    برطانیہ کیمیائی، جراثیمی یا کسی بھی نامعلوم خطرے کی صورت میں ایٹم بم استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں چالیس فی صد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • برطانوی وزیراعظم کو ایرانی وزیر خارجہ کا منہ توڑ جواب

    برطانوی وزیراعظم کو ایرانی وزیر خارجہ کا منہ توڑ جواب

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے اظہار تشویش کا جواب دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ لندن اور اس کے اتحادیوں کے برخلاف تہران سمجھتا ہے کہ تمام ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو نابود کرنا چاہیے۔

  • ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی یا مہلک ہتھیار ہرگز شامل نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی یا مہلک ہتھیار ہرگز شامل نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    صدر ایران نے دشمنوں کے اس پروپیگنڈے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاربنانا چاہتا ہے۔

  • ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر

    ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔

  • اسرائیل کے ایٹمی ہتهیاروں کو نابودکرنے پرتاکید

    اسرائیل کے ایٹمی ہتهیاروں کو نابودکرنے پرتاکید

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۵

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS