-
شہید سلیمانی جنگی بیڑا، ایران کا شاہکار، دشمن کی آنکھوں کا کانٹا (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶سپاہ پاسداران کا تیار کردہ خاص خصوصیات کا حامل شہید سلیمانی بحری جنگی بیڑا آج کل دنیا کے عسکری اور فوجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
لائیو پروگرام کے دوران مکھی کھانے کا رواج عام ہو گیا+ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲ترکی میں ایک ٹی وی شو کے دوران تجزیہ نگار نے لائیو پروگرام کے دوران مکھی ماری اور کھا لی جس پر کافی ہنگامہ مچا ہوا ہے۔
-
حلب ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
دو بہت اہم اور بڑے بلیک ہولز کے درمیان تصادم ہو سکتا ہے!
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹زمین سے تقریباً ایک ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کا عجیب و غریب برتاؤ بتاتا ہے کہ یہ اپنے اندر جدید فلکیات کے انتہائی غیرمتوقع وقوعات رکھتی ہے۔
-
حزب اللہ کے نوجوانوں نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲حزب اللہ لبنان کے نوجوانوں اور مزاحمتی محاذ کے جیالوں نے صیہونی حکومت کو آئینہ دکھایا ہے۔
-
خلاء میں چاول اگانے کا کامیاب تجربہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹چین نے خلاء میں پہلی بار چاول اُگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی جوانوں کی سرگرمیاں۔ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶مقبوضہ فلسطین میں واقع جنین کیمپ میں فلسطینی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے اپنی سرگرمیوں اور مشقوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو صیہونی دشمن کے لئے یقیناً باعث تشویش ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں رہائش پذیر فلسطینی نوجوانوں کے درمیان صیہونی دشمن کے ساتھ مسلحانہ ٹکراؤ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑے کی کیا ہے خصوصیات؟
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے شہید سلیمانی فلوٹ کی امتیازی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس فلوٹ کی ناقابل شناخت باڈی ہے جس کو ریڈار بہت ہی پکڑ سکتا ہے جسے ملک کے لیے ایک قومی کامیابی قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
اہلبیت عالمی اسمبلی کے شرکا کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹اہلبیت عالمی اسمبلی کی ساتویں بین الاقوامی کانفرس کے شرکاء تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) پہنچے جہاں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب فرمایا۔
-
یہ مناظر جارح سعودی اتحاد کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸گزشتہ سات برسوں سے آل سعود اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ کا دلیرانہ مقابلہ کر رہی یمن کی مسلح افواج نے اپنے ہزاروں فوجیوں کے ہمراہ وسیع پیمانے پر پریڈ کی جس کے دوران انواع و اقسام کے ہتھیاروں میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ساتھ طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر فالق ۱ مندب ۲ اور روبیج نامی میزائلوں کی بھی رونمائی کی گئی۔