-
شام، امریکی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۹میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
انٹرنیٹ ایکسپلورر" کو کیوں بند کر دیا گیا؟"
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱ماضی کے مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کا 14 جون کو آخری روز تھا۔
-
ایران اور ترکمنستان کے صدور کی ملاقات اور مشترکہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کے مابین ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایران و ترکمنستان کے مابین باہمی تعاون کے مشترکہ کمیشن کو فعال بنانے پر تاکید کی گئی۔ ملاقات کے بعد طرفین نے مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط بھی کئے۔
-
اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸توہین رسالت کے بعد ہندوستانی حکومت نے مظاہرہ کرنے والے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔
-
اربعین حسینی کا سلوگن جاری ہو گیا، جانیئے کیا ہے؟+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳اس سال کے اربعین ملین مارچ کے سلوگن کا اعلان ہو گیا ہے۔
-
اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں کی نظر میں ایران کی اہمیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں نے سیاحت کی نظر سے ایران کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
انٹرنیٹ کے مشہور انفلوئنسر سے ملئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۸سوشل میڈیا، یوٹیوب اور انٹرنیٹ پر غیرانسانی اور گرافکس سے بنے انسان غیرمعمولی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جنہیں ورچوئل انفلوئنسر کا نام دیا گیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگرد کے منھ پر فلسطینی کا زوردار طمانچہ۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نہتھے فلسطینی نوجوان نے سر سے پیر تک مسلح صیہونی دہشتگردوں سے مرعوب ہوئے بغیر ایک زوردار طمانچہ ایک صیہونی کو رسید کیا۔
-
امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے: رہبر انقلاب (تصاویر+ویڈیو)
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے رہبر انقلاب اسلامی سے سنیچر کی شام ملاقات کی۔
-
خورشید کرم پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ادارۂ آستان قدس رضوی اور سبیل میڈیا کے تعاون سے بنی ایک مختصر ویڈیو جس میں امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی زندگی کے بعض گوشوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔