-
اچھی باتیں سننے کے عادی بنو!۔ پوسٹر
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں:اپنے کانوں کو اچھی باتیں سننے کا عادی بناؤ۔ (غررالحکم) ایک دوسری حدیث شریفہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ فضول باتیں سننے سے دل سخت ہو جاتا ہے۔ (بحار الانوار)
-
حزب اللہی جوانوں کی ویڈیو جو اسرائیل کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی خصوصی مشقیں جو جنوبی لبنان میں برف سے ڈھکے پہاڑوں پر انجام پائی ہیں۔ حزب کے میڈیا سیل کی نشر کردہ اس ویڈیو کو عالمی ذرائع ابلاغ بالخصوص صیہونی و اسرائیلی میڈیا میں خاصی کوریج ملی ہے۔
-
یوں ہوا طوفانِ یمن کا آغاز۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹یمنی فورسز نے اب ملک پر سات سال سے جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی ٹھان لی ہے جس کے تحت اب وہ ہر کچھ دن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادی عرب امارات کی سرحدوں کے اندر ایک ڈرون یا میزائل حملہ کرتی ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں یمنی فورسز کے حالیہ حملے کے آغاز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جو بمبار یا خودکش ڈرون طیاروں کی مدد سے کیا گیا۔
-
جشن مولود کعبہ مبارک، پوری دنیا میں علی علی... ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷جشن مولود کعبہ کے موقع پر ایران اسلامی سراپا جشن و نور وسرور ہے اور ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مولائے کائنات کا جشن ولادت باسعادت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسی مناسبت سے مولا علی (ع) کے سلسلے میں ایک خوبصورت آواز اور تصویر کے ساتھ تیار کی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔
-
یوم پدر مبارک!
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران اسلامی میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے!
-
مولود کعبہ (ع) کی آمد مبارک ہو!
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸مولیٰ الموحدین، امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پدر کی آمد کے پر مسرت موقع پر سبھی فرزندان اسلام اور اہلبیت نبی (علیہم السلام) کے چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔
-
تجارتی خبریں 14فروری
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2022
-
ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵یوں تو کورونا نے گھر سے باہر نکلنا ہی لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے دشوار بنا دیا ہے، مگر جو بچے باہر نکلتے بھی ہیں وہ ماسک لگا کر نکلنے پر مجبور ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ دل کو چھونے والی انکی معصوم مسکراہٹیں ماسک کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔
-
کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳کشمیری تاج کا ہیرہ کہلانے والی ’’ڈل جھیل‘‘ جو ایک سیاحتی، ثقافتی اور تجارتی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔