-
کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳کشمیری تاج کا ہیرہ کہلانے والی ’’ڈل جھیل‘‘ جو ایک سیاحتی، ثقافتی اور تجارتی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔
-
بے دست و پا ضرور مگر ناتواں نہیں!
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶پیدائشی طور پر بے دست و پا مگر توانائیوں اور فولادی ارادوں کی مجسم نمونہ ایک تیئیس سالہ خاتون ’’فاطمہ نیک گستر‘‘ کی داستانِ زندگی کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے۔
-
قزاقستان نے ایرانی عوام کو دی عجیب و غریب طریقے سے مبارکباد+ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵قزاقستان کے دار الحکومت کی مشہور عمارت نور عالم پر اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مناسب پر اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کی نمائش کی گئی۔
-
جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ایران؛ اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳گزشتہ روز ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ پیشرفتہ، تیزرفتار اور تباہ کن بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی رونمائی کی گئی۔ یہ میزائل 1450 کلومیٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے، جبکہ ایران کی سرحدوں سے غاصب صیہونی ٹولے کا فاصلہ تقریبا 1150 کلومیٹر ہے۔
-
ایران کا خیبر شکن میزائل جس نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی + ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سٹیک، دقیق اور اسٹراٹیجک میزائل خیبر شکن کی پہلی بار رونمائی کی ہے ۔
-
انقلاب زندہ ہے! ۔ پوسٹر
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک خطبۂ جمعہ کے دوران دشمنان اسلام کو متنبہ کرتے ہوئے فرمایا: حاج قاسم سلیمانی کی شہادت نے ساری دنیا کو یہ بتا دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ بعض لوگ یہ ظاہر کرنا چاہتے تھے کہ ایران میں (اسلامی) انقلاب کا خاتمہ ہو چکا ہے، مر چکا ہے، زوال پذیر ہو چکا ہے، مگر ان کی شہادت نے یہ ثابت کر دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 17/01/2020)
-
انتہاپسندوں کی بھیڑ میں باحجاب مسلمان لڑکی کی مردانہ شجاعت ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ہندوستان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جہاں کچھ انتہاپسند ہندو طلبا ایک باپردہ مسلمان طالبہ کو دیکھ کر اشتعال انگیزیاں کر رہے ہیں مگر وہ تمام تر شجاعت و بہادری کے ساتھ تن تنہا اُن کے متعصبانہ نعروں کے مقابلے میں صدائے تکبیر بلند کر رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں بعض باپردہ مسلم طالبات کو امتحانات میں شرکت سے روک دیا گیا جس کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے اور یہ معاملہ آجکل میڈیا کی سرخیوں میں چھایا ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں حجاب کے مسئلے پر ہنگامہ، پاکستان سمیت پوری دنیا میں بحث
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستانی کی جنوبی ریاست کرناٹک ان دنوں بہادر اور شجاع طالبات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کرناٹک کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔