• ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵

    مکران کے ساحلوں کے قریب، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کا اصلی مرحلہ اتوار سے یا رسول اللہ کے مقدس کوڈ سے شروع ہو گیا ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے انفنٹری، آٹلری، اور انجینئرنگ کور کے علاوہ، اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ، بحریہ کے مختلف فلوٹس، فضائیہ کے جنگی جہاز اور ڈرون طیارے حصہ لے رہے ہیں۔

  • آخرکار بائیڈن بھی نامہ نگار پر چیخ پڑے+ ویڈیو

    آخرکار بائیڈن بھی نامہ نگار پر چیخ پڑے+ ویڈیو

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱

    امریکا کے ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس رپورٹ کے بارے میں سوال کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد پر مہاجرین خاندان جو پیسے لے رہے ہیں وہ بیکار ہے، اس پر جو بائیڈن بھڑک اٹھے اور انہوں نے نامہ نگار کے سوال پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔

  • کیا زلزلوں سے درختوں میں اضافہ ہوتا ہے؟

    کیا زلزلوں سے درختوں میں اضافہ ہوتا ہے؟

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹

    زلزلوں سے غیرمعمولی تباہی ہوتی ہے لیکن اب ایک فائدہ یہ سامنے آیا ہے کہ ان کی بدولت درختوں کی بڑھوتری میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

  • ایران میں ذوالفقار ۲۰۲۱ فوجی مشقوں کا آغاز۔ ویڈیو

    ایران میں ذوالفقار ۲۰۲۱ فوجی مشقوں کا آغاز۔ ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱

    آبنائے ہرمز اور ایران و پاکستان کی آبی سرحدوں کے قریب اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ذوالفقار ۱۴۰۰ (۲۰۲۱) نامی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ ان مشقوں میں ایرانی کی تینوں یعنی بری بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی بچوں سے ان کا پلے گراؤنڈ چھین لیا۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی بچوں سے ان کا پلے گراؤنڈ چھین لیا۔ ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳

    صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں بنے ایک پارک اور پلے گراؤنڈ کو فلسطینی بچوں سے چھین کر انہیں وہاں سے باہر نکال دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح مسلح صیہونی دہشتگرد غاصب آبادکاروں اور اپنے تربیت یافتہ کتوں کے ہمراہ پارک پر حملہ آور ہوئے ہیں اور اپنی طاقت کے نشے میں چور فلسطینی بچوں کی بے چارگی اور ناتوانی کا مذاق اڑا رہے ہیں جبکہ فلسطینی بچے انہیں غاصب حکومت کہہ کر اپنے دل کو ہلکا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ایران کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ویڈیو

    ایران کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ویڈیو

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، اردو سبٹائٹل کے ساتھ تفصیلات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔

  • یمن؛ صوبۂ مآرب کے قبائلی عمائدین کی صنعا آمد پر شاندار استقبال۔ ویڈیو

    یمن؛ صوبۂ مآرب کے قبائلی عمائدین کی صنعا آمد پر شاندار استقبال۔ ویڈیو

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹

    یمن کے صوبے مآرب کے قبائلی عمائدین اور سرداروں نے دارالحکومت صنعا پہنچ کر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • جنوبی افریقا کے سفیر کی صیہونیوں سے کہا سنی۔ ویڈیو

    جنوبی افریقا کے سفیر کی صیہونیوں سے کہا سنی۔ ویڈیو

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    جنوبی افریقا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں واقع فلسطینی مزرعوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جب اُس نے دیکھا کہ مسلح صیہونی فوجی باغات میں موجود فلسطینیوں کو زیتون توڑنے سے منع کر رہے ہیں تو اُس نے صیہونی فوجیوں پر اعتراض کیا اور پاس میں کھڑے ایک صیہونی فوجی سے اُس کی توتو میں میں ہو گئی۔ جنوبی افریقا کے سفیر نے صیہونی فوجی سے کہا کہ یہ ہاتھ میں بالٹی لئے زیتون توڑنے والے فلسطینی کیسے خطرناک ہو سکتے ہیں جبکہ تم ہاتھ میں بندوق لئے ہوئے ہو؟!

  • اس طرح شکست ہوئی امریکہ کو۔ ویڈیو

    اس طرح شکست ہوئی امریکہ کو۔ ویڈیو

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲

    گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر اور دلیر جوانوں نے ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • سب سے بڑے اور کامیاب تاجر۔ ویڈیو

    سب سے بڑے اور کامیاب تاجر۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵

    شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے ‏متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ ‏تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔ ‏(قائد انقلاب اسلامی، ‏ ‏16 اکتوبر 2021)