-
سب سے بڑے اور کامیاب تاجر۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔ (قائد انقلاب اسلامی، 16 اکتوبر 2021)
-
فلسطین کا سلام ایران کے نام/ عربی ترانہ ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹ایک فلسطینی سنگر (ترانہ خواں) کا عربی میں بہترین ترانہ جس میں اس نے غزہ کی عوام کی جانب سے مستقل حمایت کی خاطر ایرانی عوام پر درود و سلام بھیجا ہے۔
-
یمن میں نظر آیا حقیقی سوپرمین۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸یمن میں جاری سعودی عرب کی فضائی جارحیت کے دوران ایک عجب منظر سامنے آیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک یمنی مجاہد میدان کارزار میں ہونے والی سعودی عرب کی فضائی بمباری کے باوجود علاقے سے صحیح سالم نکل کر باہر آگیا۔ ذرائع ابلاغ نے اس شخص کو حقیقی سوپرمین سے تعبیر کیا ہے جبکہ بعض نے اس ویڈیو پر اپنے ردعمل میں اردو کی یہ معروف کہاوت دہرائی کہ ’’جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے‘‘!
-
اقوام متحدہ کو نظر نہیں آ رہے سعودی جرائم۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹گزشتہ چھے برسوں سے یمن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ نے بحران یمن میں صدی کے بدترین انسانی المیے کے رقم ہونے کا اعتراف تو کیا ہے تام وہ اور اسکی سکیورٹی کاؤنسل نہ صرف سعودی اتحاد کو لگام دینے میں ناکام رہے بلکہ انہیں یمنی حکام کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت اور اسکی جانبداری کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔
-
فضول نگاہ! ۔ پوسٹر
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸مرسل اعظم، حضرت ختمی مرتبت صلی الله علیه و آله کا ارشاد گرامی ہے: إیّاکُم وَ فُضولَ النَّظَرَ فَإنَّهُ یَبذُرُ الهَوَی وَ یُوَلِّدُ الغَفلَۃَ; فضول نگاہ سے پرہیز کرو، کیوں وہ ہوس کا بیج بوتی اور غفلت کا سبب بنتی ہے۔ (بحارالانوار ج69 ص19)
-
چین کی طاقت کے آگے امریکا پست+ کارٹون
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
تحقیق میں دعوی، ہوا سے پانی ’نچوڑ کر‘ ایک ارب لوگوں کی پیاس بجھائی جاسکتی ہے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۷امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا میں موجود آبی بخارات کو پانی میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے دنیا بھر میں ایک ارب افراد کےلیے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔
-
ٹرمپ کے بعد اب بایڈن کی باری، عجیب و غریب حرکتوں کے باعث سرخیوں میں آنے لگے۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱دنیا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اُن عجیب و غریب حرکتوں کی نہیں بھول پائی ہے جن کی بنا پر وہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے تھے اور اب جب سے جوبایڈن نے امریکہ کا اقتدار سنبھالا ہے، وہ بھی اپنی عجیب و غیرب حرکتوں کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنتے جا رہے ہیں۔ بہت سے حلقوں میں انکے ذہنی توازن پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
-
یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری، نئی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ان دنوں صوبہ مآرب کو آزاد کرانے کے لئے یمنی فورسز کی بہار فتح نامی فوجی جد و جہد جاری ہے جس کے دوران انہیں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ صوبۂ مآرب کے اسٹریٹیجک علاقوں کی آزادی کے لئے جاری آپریشن کے دوسرے مرحلے کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں اور پیش آنے والے بعض اہم واقعات و اتفاقات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجیئے۔
-
مجرم صیہونی ریاست کا نمائندہ تلملا اٹھا۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵انسانی حقوق کی پامالی، ریاستی دہشتگردی، طفل کشی اور نسل پرستی کے لئے دنیا بھر میں معروف خود ساختہ صیہونی ریاست (اسرائیل) کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صیہونی جرائم کا پردہ فاش کرنے والی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ پر اپنی جھنجلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کی جگہ کوڑے دان میں ہے اور یہ کہہ کر اُسے پھاڑ دیا۔ ماہرین نے صیہونی نمائندے کی اس حرکت کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں موجود دنیا کے تمام نمائندوں کی توہین قرار دیا ہے۔