• اب کار بھی اڑنے لگی۔ ویڈیو

    اب کار بھی اڑنے لگی۔ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷

    اسلوواکیہ کے ایک انجینیئر نے ایک ایسی کار تیار کر لی ہے جو تین منٹ کے اندر اندر ایک ہوائی جہاز میں تبدیل ہو کر اڑان بھرنے کے قابل ہو جاتی ہے۔ اس کار کا پہلا کامیاب تجربہ بھی کر لیا گیا ہے۔ یہ ایئرکار کلین ویژن نامی ایک کمپنی نے تیار کی ہے جس نے اپنی پہلی اڑان میں نیٹرا شہر کے ایئرپورٹ سے بریٹیسیلوا ایئرپورٹ تک کی تقریبا سو کلومیٹر کی مسافت کل ۳۵ منٹ میں طے کر لی۔۔

  • فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ٹکراؤ جاری۔ ویڈیو

    فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ٹکراؤ جاری۔ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱

    مقبوضہ فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی دہشتگردوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔ سیکڑوں فلسطینی ایک تجارتی کامپلیکس کے انہدام کے بعد اسکے مالک نیدال الرجبی سے اظہار ہمدردی کے لئے انکے مکان کے سامنے مظاہرہ کر رہے تھے جسے صیہونی غاصبوں نے سرکوب کرنے کے لئے پلاسٹک کی گولیوں اور شیلنگ کا سہارا لیا۔ اس موقع پر فلسطینی نوجوانوں نے بھی جواباً غاصبوں پر دست ساز ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

  • فلسطین کے قدیمی علاقے پر صیہونی حکومت کی خونی نظر+ ویڈیو

    فلسطین کے قدیمی علاقے پر صیہونی حکومت کی خونی نظر+ ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳

     صیہونی حکومت کی جانب سے بیت المقدس کے قدیمی شہر حی السلوان علاقے کے کچھ گھروں کو منہدم کئے جانے پر فلسطینیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • فلسطینی کارکن کا قتل اور فلسطینی انتظامیہ کا کردار

    فلسطینی کارکن کا قتل اور فلسطینی انتظامیہ کا کردار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲

    فلسطینی انتظامیہ نے سیاسی کارکن نزار بنات کا قتل کرکے ایک بار پھر امریکا و صیہونی حکومت کے سامنے، فلسطینی مجاہدین اور مخالفین کے قتل و سرکوبی کے حوالے سے اپنا کردار پیش کر دیا ہے۔ 

  • ایرانی ڈرون نے امریکا اور صیہونی حکومت کی نیند اڑا دی

    ایرانی ڈرون نے امریکا اور صیہونی حکومت کی نیند اڑا دی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے 7 ہزار کیلومیٹر تک پرواز کرنے والے ڈرون طیارے بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو کسی بھی علاقے میں اترنے کی توانائی رکھتا ہے۔

  • ایرانی ویکسین، انقلاب کی فخریہ تاریخ میں ایک اور زریں ورق۔ کارٹون

    ایرانی ویکسین، انقلاب کی فخریہ تاریخ میں ایک اور زریں ورق۔ کارٹون

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳

    ایرانی سائنسدانوں نے انقلاب اسلامی کی فخریہ تاریخ میں ایک اور سنہرا ورق رقم کرتے ہوئے عالمی وبا کورونا کے لئے متعدد ویکسین تیار کیں اور اس طرح اپنے ملک کو ویکسین تیار کرنے والے اولیں ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔ ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے میدانِ علم میں اپنی توانائیوں کا لوہا خوب منوایا ہے۔ اس سے بڑھ کر اہم بات جو دنیا کی توجہ کا مرکز بنی وہ قائد انقلاب اسلامی کا اپنے نوجوان سائنسدانوں کی تیار کردہ ویکسین پر بھروسہ تھا اور انکے اس عمل نے ایرانی سائنسدانوں کے حوصلہ کو اب عرش پر پہونچا دیا ہے۔

  • انتقام کے خوف سے امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہوئی۔ ویڈیو

    انتقام کے خوف سے امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہوئی۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷

    گزشتہ روز عراق و شام کی سرحد پر واقع عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک مرکز پر امریکی دہشتگردوں نے فضائی بمباری کی جس کے بعد عراقی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ اس امریکی جارحیت کا ہم انتقام لیں گے۔ حشد الشعبی کے اس اعلان کے بعد امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہو گئی ہے اور انہوں نے اپنے فوجی مراکز کے اردگرد سکیورٹی کا حصار بڑھا دیا ہے۔

  • یمنی بندوق سعودی ٹینک پر بھاری+ ویڈیو

    یمنی بندوق سعودی ٹینک پر بھاری+ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶

    ایک معروف شعر ہے کہ ’’جنگ میں کاغذی افراد سے کیا ہوتا ہے، حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے‘‘، اسکا مجسم نمونہ ہمیں ایک بار پھر یمن میں دیکھنے کو اُس وقت ملا جب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان عام اور ہلکے ہتھیاروں سے ہی سعودی اتحاد کی بکتربند گاڑی کا تعاقب اور صوبہ الجوف کے ایک علاقے کو آزاد کرنے میں کامیاب رہے۔ 

  • جب انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کے رخ سے نقاب گر گئی!

    جب انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کے رخ سے نقاب گر گئی!

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵

    ۲۸ جون ایران میں مغربی آذربائیجان کے سرحدی علاقے سردشت پر عالمی سامراج کے حمایت یافتہ صدام کی کیمائی بمباری کی برسی ہے، ایک ایسا ہولناک جنگی جرم جسے ایران کبھی بھلا نہیں پائے گا۔