-
عراقی رضاکار فورس نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳عراقی رضاکار فورس نے امریکی دباؤ کا جواب دیتے ہوئے طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
روسی ویکسین کی ایران میں پیداوار شروع+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ملک میں بنائی گئی اسپوتنک - وی ویکسین کی رونمائی ہوئی۔
-
قائد انقلاب نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی- ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔
-
ہمیں تمہارے پل پل کی خبر ہے!
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷فرزند رسول حضرت مہدی علیہ السلام امت اسلامیہ کو خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ امید دلاتے ہوئے فرماتے ہیں: ہمیں تمہارے پل پل کی خبر ہے اور تمہاری کوئی بات ہم سے پوشیدہ نہیں ہے! (بحار الانوار، ج53 ، ص175)
-
کورونا ویکسین لگوانے کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی شرطیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
-
ایران کا پہلا روبوٹ سرجن۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایرانی ماہرین نے ملک کے پہلے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سرجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں سنگین معاشی مسائل کے باعث دن دہاڑے چوریوں کا بازار گرم
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵نسلی بھید بھاؤ اور غربت و تنگدستی کا شکار امریکہ میں مقیم ایک طبقہ اپنی ضروریات پورا کرنے کے لئے دن دہاڑے چوری کرنے سے بھی نہیں کتراتا اور حتی وہ اس کام کے لئے اپنی جان کو خطرے میں بھی ڈال دیتا ہے۔ کیلیفورنیا اور سین فرانسسکو سمیت امریکہ کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے بے گھر اور بے روزگار افراد کی بڑھتی تعداد ایک اجتماعی بحرانی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ دن دہاڑے چوری کے واقعات بھی امریکہ میں مسلح وارداتوں کی مانند روز کا ایک معمول بنتے جا رہے ہیں۔
-
یمنیوں نے امریکی ڈرون کا ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰یمنی ذرائع نے امریکا کے جاسوس ڈرون کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
امریکا نے آزادی بیان کا گلا گھونٹ دیا، مزاحمتی محاذ کی کئی سائٹیں بند
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰امریکی حکومت نے آزادی بیان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے العالم، پریس ٹی وی اور المسیرہ سمیت مزاحمتی محاذ کی متعدد سائٹوں کو بند کر دیا ہے۔
-
عرب تجزیہ نگار نے عرب حکومت کو للکارا، ایران سے سیکھو...!
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳مشہور عرب تجزیہ نگار اور رای الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر عبد الباری عطوان نے انتخاباتی نظام سے کئی عرب سربراہوں کے لا علم ہونے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں تو یہ بھی نہيں پتہ کہ بلیٹ باکس کیا ہوتا ہے، تم صرف پھل سبزی کے باکس پہچانتے ہو، اس لئے آؤ اور ایران سے سیکھو۔