• عرب تجزیہ نگار نے عرب حکومت کو للکارا، ایران سے سیکھو...!

    عرب تجزیہ نگار نے عرب حکومت کو للکارا، ایران سے سیکھو...!

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳

    مشہور عرب تجزیہ نگار اور رای الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر عبد الباری عطوان نے انتخاباتی نظام سے کئی عرب سربراہوں کے لا علم ہونے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں تو یہ بھی نہيں پتہ کہ بلیٹ باکس کیا ہوتا ہے، تم صرف پھل سبزی کے باکس پہچانتے ہو، اس لئے آؤ اور ایران سے سیکھو۔

  • آئیے امام رئووف کی زیارت کریں + ویڈیوز+ تصاویر

    آئیے امام رئووف کی زیارت کریں + ویڈیوز+ تصاویر

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد ہو رہی ہیں۔ 

  • اقوام متحدہ کے خلاف یمنی بچوں کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    اقوام متحدہ کے خلاف یمنی بچوں کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خلاف یمنی بچوں نے مظاہرہ کیا۔حال ہی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے یمن کی تحریک انصار اللہ کو بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایسے عالم میں کیا ہے جب اس سے قبل یمن میں مصروف جارحیت سعودی عرب کے نام کو دو بار طفل کشی کرنے والوں کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پیٹرو ڈالر کی برکت سے دوبارہ واپس نکالا جا چکا ہے، یمنی بچوں نے اقوام متحدہ اور آل سعود کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انکے اقدامات کی مذمت کی

  • یمن میں یوں سرنگوں ہوا امریکی ڈرون۔ ویڈیو

    یمن میں یوں سرنگوں ہوا امریکی ڈرون۔ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹

    یمنی فورسز نے دو روز قبل گرائے گئے امریکی ڈرون کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیر یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا اعلان کیا تھا کہ صوبہ مارب کی فضائی حدود میں سرچ آپریشن میں مصروف امریکہ کے ایک ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔یحیی سریع کے مطابق ’’اسکن ایگل‘‘ قسم اس ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائیل کے ذریعے ٹارگٹ کیا گيا ہے۔

  • ایران کے آٹھویں صدر !  آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ !

    ایران کے آٹھویں صدر ! آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ !

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نومتخب صدر کون ہیں؟ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ۔

  • ایران کے صدارتی امیدواروں نے اخلاق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی

    ایران کے صدارتی امیدواروں نے اخلاق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات اپنے اختتام کو پہونچ گئے اور آخرکار سید ابراہیم رئیسی بحیثیت صدر کے منتخب کر لئے گئے۔ قابل توجہ بات یہ کہ پورے انتخابی عمل میں اخلاقیات کو بالادستی حاصل رہی۔

  • ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)

    ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱

    ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اپنے دیگر حریفوں کے مقابلے میں بھاری اکثریت حاصل کر کے صدر کے طور پر منتخب کر لئے گئے۔ اس ویڈیو میں انکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  • انتخابات کے اصلی فاتح عوام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    انتخابات کے اصلی فاتح عوام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات میں اصل فاتح ایرانی عوام کو قرار دیا ہے۔

  • ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج یہاں دیکھیں... last update 17:30 p.m

    ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج یہاں دیکھیں... last update 17:30 p.m

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں

  • مغربی میڈیا کو پھر لگے جھٹکے پر جھٹکے 

    مغربی میڈیا کو پھر لگے جھٹکے پر جھٹکے 

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    ایران کے حکام اور رہنماؤں نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد سے ہمیشہ، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی ہے۔