-
آج میدان ایرانی عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ آج کا دن ایرانی قوم کا دن ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی۔ کارٹون
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹جنہیں بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی کا فرق معلوم نہیں وہ آج ایران کے انتخابات پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
فلسطینی غباروں نے صیہونی دشمن کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶فلسطین؛ غزہ میں رہائش پذیر نوجوانوں نے صیہونی دشمن کی بدمعاشیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نت نئے طریقے اپناتے ہوئے اسکی ناک میں دم کر دیا ہے۔
-
صدارتی انتخابات سے قبل قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب- (مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ)
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔
-
دن میں سورج کا انکار کرنے والے سعودی عرب کو یمنیوں نے دکھایا آئینہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اتحاد کے کچھ فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
صیہونیوں کا فلیگ مارچ اور حماس کا انتباہ، چوہوں کی طرح بھاگو گے+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸جہاں صیہونی انتہا پسندوں نے فلیگ مارچ نکالا وہیں حماس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونیوں کو انتباہ دیا تھا۔
-
اطلاع: قائد انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب آج
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمائیں گے۔
-
نتن یاہو چلے گئے تو کیا ہوا، نفٹالی بینیٹ تو ہیں!
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷سوشل میڈیا انسٹاگرام پیچ ’آئی آن پیلسٹائن‘ نے ایک پوسٹ ڈالی ہے جس میں نتن یاہو کے بعد نفتالی بینیٹ کے دور کا خلاصہ کیا گیا ہے۔
-
نتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں ۔ کارٹون
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے شور و ہنگامہ آرائی اور ہاتھاپائی کے بعد آخرکار اتوار کی شب انسٹھ کے مقابلے میں ساٹھ ووٹوں سے نفتالی بینیٹ اور یائیر لپید کی قیادت والی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ بینٹ لپید مخلوط حکومت کے قیام کے بعد خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک اور خون آشام اور بدعنوان وزیر اعظم نتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہو گیا جس پر خود صیہونی باشندوں نے بھی وسیع پیمانے پر جشن منایا۔