یمن میں یوں سرنگوں ہوا امریکی ڈرون۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i388274-یمن_میں_یوں_سرنگوں_ہوا_امریکی_ڈرون_ویڈیو
یمنی فورسز نے دو روز قبل گرائے گئے امریکی ڈرون کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیر یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا اعلان کیا تھا کہ صوبہ مارب کی فضائی حدود میں سرچ آپریشن میں مصروف امریکہ کے ایک ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔یحیی سریع کے مطابق ’’اسکن ایگل‘‘ قسم اس ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائیل کے ذریعے ٹارگٹ کیا گيا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ Asia/Tehran