-
ترکی کو سخت ماحولیاتی بحران کا سامنا۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰ان دنوں ترکی بالخصوص استنبول کے باشندوں کو ایک خطرناک ماحولیاتی بحران کا سامنا ہے جس نے بحیرۂ مرمرہ اور اس میں موجود حیوانات کے ساتھ ساتھ خطے کے ماحولیات اور ایکو سسٹم کے لئے بھی بڑے خطرات پیدا کر دئے ہیں۔ ایک ایسا بحران جس سے نمٹنے کے لئے ترکی کی پارلیمنٹ نے ایک خصوصی کمیشن بھی تشکیل دے دیا ہے۔ میوسیلیج نامی ایک سفید کائی اور جیلی نما مادہ جس نے بحیرۂ مرمرہ کی سطح کے ساتھ ساتھ اسکی گہرائی میں بھی ڈیرہ ڈال دیا ہے جس کو صاف اور قابو میں کرنے کے لئے ان دنوں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔
-
فلسطینی سرنگیں جنہوں نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱فلسطین: غزہ میں سرگرم استقامتی تنظیم ’’سرایا القدس‘‘ نے اپنی بنائی ہوئی سرنگوں کی کچھ تصاویر جاری کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح فرزندان فلسطین غاصب صیہونی دشمن سے نمٹنے کے لئے جاں بکف تیار بیٹھے ہیں اور صیہونی دہشتگرد غزہ کی حالیہ جنگ کے دوران انکے زیر زمین نیٹ ورک کو نقصان پہنچانے سے قاصر رہے ہیں۔
-
جب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ حملہ کر دیا+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے صیہونی جیل النقب میں حماس کے قیدیوں پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے کا پہلا ویڈیو اپنی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔
-
عشرہ کرامت، معصومہ قم کی زیارت کریں، خوبصورت طریقے سے سجایا گیا روضہ مقدس+ ویڈیو+ تصاویر
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸عشرہ کرامت کی مناسبت پر حضرت فاطمہ معصومہ کے روضہ مقدس کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا۔
-
سپاہ پاسداران کے خاص دستے صابرین کی تیاری+ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے خصوصی دستے صابرین کی آمادگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
حضرت معصومہ (س) کی مختصر سوانح حیات
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی خواہر گرامی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت عصمت و طہارت کے تمام چاہنے والوں کو تہ دل سے ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے-
-
کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰اللہ تعالی سے ہماری پہلی دعا یہ ہونا چاہئے کہ اسے بڑی کامیابیوں کا سال قرار دے اور حضرت امام زمانہ کی بارگاہ میں جو اس کشتی کے ناخدا ہیں، ہم یہ عرض کریں گے کہ وہ اپنے ملک کو ساحل نجات پر پہنچائیں، ایران کے مومن عوام کی پشت پناہی کریں، مدد فرمائیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ نوروزی پیغام سنہ ۱۳۹۹ہجری شمسی)
-
جہنم سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۲نبی رحمت، سرتاج انبیا، سرور دنیا و عقبیٰ حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم بندگان خدا کو آتش جہنم سے نجات کے ایک موثر نسخے سے آگاہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اَلْبُـکاءُ مِنْ خَشْیَةِ اللّهِ نَجاةٌ مِنَ النّارِ; خوف خدا سے گریہ کرنا، آتش جہنم سے نجات کا باعث ہے۔ (جامع الاحادیث، ص۶۴)
-
ایران نے امریکہ کو ہرایا۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳اٹلی میں جاری نیشنز لیگ کے تیسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے امریکہ کو تین صفر سے ہرا دیا۔ ایران نے پہلے سیٹ میں امریکہ پر اپنی دھاک جماتے ہوئے با آسانی شکست دی اور اسکے ۱۹ پوائنٹس کے مقابلے میں پچیس اسکور کئے۔ پھر اسکے بعد دوسرے اور تیسرے سیٹ میں تیئیس کے مقابلے میں با آسانی پچیس پوائنٹس اسکور کئے اور یوں میچ کو اپنے نام کر لیا۔
-
شہید قاسم کے خون کا انتقام جاری ہے! ۔ کارٹون
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵سلام ہو اُس دست مبارک پر جس نے فلسطین کے استقامتی و مزاحمتی محاذ کو مسلح کر کے اُسے خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے لائق بنایا۔ شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام صرف امریکی اڈے پر میزائل کی برسات نہیں بلکہ صیہونی دشمن کی مکمل نابودی اور خطے سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا مکمل انخلا ہے۔