SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایڈیٹر چوئس

  • ماہ رمضان کا کیسے استقبال کیا جائے؟!

    ماہ رمضان کا کیسے استقبال کیا جائے؟!

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اپنے صحابی ابا صلت ہروی کے ذریعے فرزندان اسلام کو استقبال ماہ رمضان کے حوالے سے کچھ خاص ہدایات فرمائی ہیں۔ ہدایات کے بارے میں جاننے کے لئے ویڈیو دیکھئے۔

  • خداوندا ہمیں بخش دے! ۔ پوسٹر

    خداوندا ہمیں بخش دے! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷

    ماہ شعبان، رحمت و مغفرت کا مہینہ ہے جس میں ماہ خدا رمضان المبارک کے استقبال کی غرض سے خصوصی اہتمام کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ انہیں ہدایات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ماہ شعبان میں بندہ زیادہ سے زیادہ اس دعا کو پڑھے اور ان الفاظ کو دہرا کر اپنے کردگار سے اپنی معافی و بخشش کا طلبگار ہو: ااَللّهُمَّ اِنْ لَمْ تَکُنْ غَفَرْتَ لَنا فیما مَضىٰ مِنْ شَعْبانَ فَاغْفِرْ لَنا فیما بَقِىَ مِنْهُ؛ یعنی خداوندا! اگر تو نے ماہ شعبان کے گزرے دنوں میں ہمیں نہیں بخشا، تو اسکے باقیماندہ دنوں میں ہمیں بخشش دے۔

  • افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری

    افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ہے اور اس بارے میں امریکہ میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔

  •  پیرس چوک، نتن ہاہو کے مخالفین سے اٹ گیا + ویڈیو

     پیرس چوک، نتن ہاہو کے مخالفین سے اٹ گیا + ویڈیو

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰

    خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہيں۔

  • ایران ؛ ایک سو تینتیس ایٹمی اور ٹیکنالوجیکل منصوبوں کا افتتاح

    ایران ؛ ایک سو تینتیس ایٹمی اور ٹیکنالوجیکل منصوبوں کا افتتاح

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی پندرھویں سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر سو سے زائد مختلف ایٹمی مصنوعات اور منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔

  • اتحاد باعث رحمت ہے! ۔ پوسٹر

    اتحاد باعث رحمت ہے! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰

    پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: مل جل کر رہنا باعث رحمت اور ایک دوسرے سے دور اور فرقت کے ساتھ رہنا باعث عذاب ہے۔ (نہج الفصاحہ، حدیث ۱۳۲۳)

  • سبحان تیری قدرت، ایسا منظر آج تک نہ دیکھا ہوگا آپ نے+ ویڈیو

    سبحان تیری قدرت، ایسا منظر آج تک نہ دیکھا ہوگا آپ نے+ ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    اس ویڈیو کے ذیل میں کچھ لکھنا بے سود ہے، یہ ویڈیو اللہ کی نعمتوں اور قدرتوں کا منہ بولتا شاخسانہ ہے۔

  • محمد بن سلمان، خطے کے اگلے صدام حسین ہیں: حکومت مخالف سعودی رہنما

    محمد بن سلمان، خطے کے اگلے صدام حسین ہیں: حکومت مخالف سعودی رہنما

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴

    سعودی عرب کے ایک حکومت مخالف رہنما نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کے ولی عہد اپنے کاموں کو جاری رکھتے ہیں تو ہم علاقے میں ایک نئے صدام حسین کو دیکھیں گے۔

  • ایران ؛ ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن !

    ایران ؛ ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن !

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵

    ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔

  • بحیرۂ احمر میں ایرانی بحری جہاز پر حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی فوج

    بحیرۂ احمر میں ایرانی بحری جہاز پر حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی فوج

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اس بات میں ذرہ برابر بھی شک نہیں کرنا چاہیے کہ ایران، بحیرۂ احمر میں اپنے بحری جہاز پر ہونے والے حملے کا جواب دے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۸ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS