نیتن یاہو نے بتایا کیا ہے اسرائیل کے لئے ایک ڈراؤنا خواب - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i384487-نیتن_یاہو_نے_بتایا_کیا_ہے_اسرائیل_کے_لئے_ایک_ڈراؤنا_خواب_ویڈیو
صیہونی وزیر ا‏عظم نتن یاھو نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنے ڈراؤنے خواب کا اظہار کیا ہے ملاحظہ فرمائیے ۔۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴ Asia/Tehran

صیہونی وزیر ا‏عظم نتن یاھو نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنے ڈراؤنے خواب کا اظہار کیا ہے ملاحظہ فرمائیے ۔۔

اینکر: اسرائیل کو خواب میں کون کون نظر آتا ہے؟

بالترتیب تین کے نام بتائيے!

نتن یاہو: ایران ، ایران اور ایران

اینکر: ایران کیوں؟

نتن یاہو: اس لئے کہ ایران ایک بڑی سلطنت بنتا جارہا ہے۔۔۔