• بحیرۂ احمر میں سعودی-صیہونی فتنے کی تفصیلات

    بحیرۂ احمر میں سعودی-صیہونی فتنے کی تفصیلات

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶

    ایریٹریا کے ساحل کے قریب ایران کے ایک بحری جہاز پر حملے کے بارے میں سعودی عرب کے العربیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے بعد ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ اس نے بحیرۂ احمر میں ایران کے بحری جہاز ساویز پر حملہ کیا ہے۔

  • موقعوں کو غنیمت جانو! ۔ پوسٹر

    موقعوں کو غنیمت جانو! ۔ پوسٹر

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    خلیفۃ النبی، وصی مصطفیٰ حضرت مرتضیٰ علیہما السلام کا ارشاد گرامی ہے: موقعوں کو غنیمت جانو، کیوں کہ وہ بادل کی طرح گزر جاتے ہیں۔ (نہج البلاغہ، حکمت۲۰)

  • بیت المقدس پر ناجائز قبضہ ۔ انفوگرافی

    بیت المقدس پر ناجائز قبضہ ۔ انفوگرافی

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰

    بیت المقدس پر ناجائز صیہونی قبضے سے متعلق ایک مختصر انفوگرافی

  • ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

    ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

  • سال کا سب سے بڑا لطیفہ: سعودی عرب خطے کے استحکام کی طرف سے تشویش میں ہے!

    سال کا سب سے بڑا لطیفہ: سعودی عرب خطے کے استحکام کی طرف سے تشویش میں ہے!

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ان کے ملک نے اس بات کی طرف سے اطمینان حاصل کر لیا ہے کہ کسی بھی قسم کا نیا ایٹمی سمجھوتہ ایران کے لیے شدت سے واجب العمل ہوگا، کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ عالمی برادری خطے کے عدم استحکام کو دور کرنے کے لیے سنجیدہ کوشش کرے گي جو ایران کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔

  • اردن میں بغاوت کا کھلا راز ...  ایک نحس مثلث نے پردے کے پیچھے سے کیا سب کچھ ...

    اردن میں بغاوت کا کھلا راز ... ایک نحس مثلث نے پردے کے پیچھے سے کیا سب کچھ ...

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    ایک اسرائيلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اردن میں بغاوت کے پیچھے سعودی عرب کے ولی عہد، متحدہ عرب امارات کے ایک رہنما اور صیہونی حکومت کے وزیراعظم کا ہاتھ ہے۔

  • کینسر سے کیسے بچا جائے؟! ۔ پوسٹر

    کینسر سے کیسے بچا جائے؟! ۔ پوسٹر

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰

    دنیا میں سالانہ تقریبا ڈیڑ کروڑ افراد مختلف قسم کے کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے بہت سے بیمار بر وقت علاج شروع ہو جانے کے سبب نجات حاصل کر لیتے ہیں مگر لاکھوں بیمار ایسے ہوتے ہیں جو کینسر کی مہلک بیماری سے خود کو نجات دلانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے اور لقمۂ اجل بن جاتے ہیں۔ محققین کا خیال ہے کہ اگر اپنی روزمرہ کی زندگی میں چند ایک نکات پر توجہ کی جائے تو کافی حد تک خود کو کینسر جیسے مہلک مرض سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

  • عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل

    عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !

    صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    اللہ تعالیٰ نے روح اور جسم کے مابین بڑا گہرا رشتہ قائم کیا ہے۔ اس طرح کہ روح کی تکلیف جسم کی تکلیف کا باعث بن جاتی ہے اور ماہرین صحت اور ڈاکٹروں کے مطابق بہت سی جسمانی بیماریاں روحی تکلیف کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ ہارٹ اٹیک،، برین ہیمبریج، بلڈ پریشر، ڈائیبٹیز، السر یا بدن کے پٹھوں میں درد جیسی بہت سی بیماریوں کا ایک بڑا سبب ذہنی اضطراب اور روحی تکلیف ہوا کرتی ہے۔ اسی حقیقت کے پیش نظر امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بدن کی صحت کا راز یہ ہے کہ حسد سے پرہیز کیا جائے۔

  • ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے

    ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔