-
ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قاتلوں اور اس دہشت گردانہ کارروائی کا حکم دینے والوں کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے سرغنہ کی شہید فخری زادہ کے بارے میں گفتگو۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵صیہونی دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ (وزیر اعظم) نتن یاہو کو دوہزار اٹھارہ میں اپنےالیکشن کیمپین کے دوران شہید محسن فخری زادہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ٹولے نے اس سے قبل بھی ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا تھا۔
-
یمنی ’قدس‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر کھانے والے صیہونی غاصبوں اور سعودی غداروں کے درمیان خاصی کھلبلی پیدا کر دی۔ یمن کا کہنا ہے کہ ہم اس میزائل کی رینج کو مزید بڑھائیں گے تاکہ اس کے ذریعے ۱۰۰۰ میل دور مقبوضہ فلسطن کو بھی با آسانی نشانہ بنایا جا سکے۔
-
ایران، سینئر ایٹمی سائنس دان ٹارگٹ کلنگ میں شہید
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹ایران کی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار اور ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے تہران کے اطراف میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
ایران نے اسرائیلی جاسوس کو رہا کر دیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے کے جرم میں دس سال قید کی سزا پانے والی جاسوس خاتون کایلی مور گیلبرٹ کو ایران نے رہا کر دیا۔ آسٹریلیئن اور بریٹش نژاد خاتون کایلی مور گیلبرٹ ستمبر دوہزار اٹھارہ میں ایران میں داخل ہوئی اور اس کا مقصد ملک کے حساس اداروں اور شخصیات کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا تھا۔ ایران نے اس جاسوس کو ملک کے باہر بے بنیاد الزامات کے تحت قید اپنے تین تاجروں کے عوض رہا کیا ہے۔
-
یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحراردو ٹی وی کے 3 چینلز ایک ساتھ پھر ڈیلیٹ !
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے تین نئے چینلز کو بھی ایران دشمنی کی وجہ سے ڈیلیٹ کردئے ۔۔
-
وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ۔ آڈیو + ویڈیو + متن
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
یورپ میں 70 فیصد بے گھر افراد میں اضافہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴اعداد و شمار کے مطابق یورپی یونین میں 2010 کی بہ نسبت بے گھر افراد کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
کرنسی نوٹوں کے لین دین سے نہ گھبرائیں، کوویڈ- 19 کی منتقلی کا خطرہ کم ہوتا ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۳ایک نئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کرنسی نوٹوں سے کسی فرد میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 کی منتقلی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔
-
دنیائے فٹبال کا عظیم ستارہ ڈوب گیا+ ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی میرا ڈونا کا 60 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔