-
عراقی عوام نے کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر کو آگ کے حوالے کر دیا+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶عراقی عوام نے بغداد میں واقع کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی۔
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
اگر آپ کا بلڈ گروپ او ہے تو زیادہ پریشان نہ ہوں
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۸ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ او بلڈ گروپ کے حامل افراد میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ-19 میں مبتلا ہونے کا خطرہ دیگر سے کم ہوتا ہے اور اگر وہ اس کا شکار ہوبھی جائیں تو بھی سنگین پیچیدگیوں کا امکان کم ہوتا ہے۔
-
رسول اور سبط رسول صلی الله علیه و آله وسلم کا زیارتنامہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں رحلت پیغمبراکرم (ص) اور شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
امریکی پولیس کی سڑکوں پر غنڈہ گردی+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکا میں جہاں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں پولیس کی غنڈہ گردی بھی عروج پر ہے۔
-
گھر گھر مدد پہنچانے کا عزم+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵ایران کے شہر شیراز میں خدمت مومنانہ کے تحت غریب اور ناتوان افراد کی امداد کے لئے امدادی پیکیج جاری کیا گیا۔
-
پریشان نہ ہوں، اب 5 منٹ میں آئیں گے کورونا ٹیسٹ کے نتائج
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا کوویڈ- 19 ٹیسٹ تیار کیا ہے جو کورونا وائرس کی تشخیص 5 منٹ سے بھی کم وقت میں کرسکتا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث فوجی افسر کا قتل+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث فوجی افسر کی ٹارگٹ کلنگ کر دی گئی۔
-
ہوشیار، کورونا سے سننے کی حس بھی متاثر ہو سکتی ہے
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۱نئی طبی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس سے سننے کی صلاحیت سے بھی انسان محروم ہو سکتا ہے۔
-
امریکا میں مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱امریکا میں نسل پرستی اور بردہ برداری کی علامت مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔