-
یہ نجف یا کربلا نہیں پاکستان میں اربعین کے جلوس کے مناظر ہیں! - ویڈیوز
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹ایران کے شہر تبریز میں خدمت مومنانہ کے تحت غریب اور ناتوان افراد کی امداد کے لئے پانچویں مرحلے کا امدادی پیکیج جاری کیا گیا۔
-
ایران میں اربعین حسینی کی جھلک+ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶ایران کے نیشل کرونا کمانڈ سینٹر کی ہدایات کے مطابق اربعین شہدائے کربلا کی مجالس بڑے اجتماعات کے بغیر انجام پائیں اور ایران کے سب ہی ٹی وی چینلوں اور رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ www.khamenei.ir اور آپ کے دفتر کے ٹوئٹر پیج اور دیگر سوشل میڈیا چینلوں پر زیارت اربعین کا پروگرام براہ راست نشر کیا گیا۔
-
سفر عشق، اربعین ملین مارچ+ ویڈیوز
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹دسیوں لاکھ عراقی زائرین کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی زائر بھی اربعین مارچ میں شریک ہیں اور وہ اس وقت نوحہ خوانی و سینہ زنی میں مصروف ہیں۔
-
کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو !!
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے ہیں: دل برداشتہ نہ ہونا کہ تم کربلا نہ پہنچ سکے، اس دن دل سے کربلا کو یاد کرو اور کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو، دل سے آہ و بکا تو کر ہی سکتے ہو؟ ممکن ہے تمہارے اس ایک آه و بکا کا ثواب زیارت سے زیادہ ہو
-
ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔
-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین(ع) ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔
-
قوموں میں تفرقہ انگیزی کی کوششیں کیوں تیز ہوئیں؟
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰جب سے اس علاقے میں اسلامی بیداری کے آثار نمایاں ہوئے ہیں، اس وقت سے تفرقہ انگیزی کی کوششیں بھی تیز ہو گئی ہیں۔
-
ہوشیار، ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے کوویڈ-19
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲ایک تحقیق میں یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ-19 ہوا کے ذریعے بھی پھیل سکتی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ، شہری تنصیبات پر شدید حملے+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۶جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں دونوں ہی فریق ایک دوسرے کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔