-
شب عاشور، عبادتِ خدا اور اعلان وفاداری کی شب!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷شب عاشور بڑی قیامت خیز شب ہے۔ تاریخ گواہی دیتی ہے کہ کربلا کے تپتے صحرا میں دشمنان دین نے فرزند پیغمبر اور انکے اعزا و اقارب اور اصحاب کو اپنے محاصرے میں لے کر ان کا کام تمام کرنا چاہا۔
-
حسین (ع) کی قیادت! ۔ پوسٹر
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶ایک تحریک، حسین بن علی علیہما السلام کی سربراہی میں آگے بڑھ رہی ہے جو انشاء اللہ آگے بڑھتی رہے گی اور اقوام عالم کے مسائل و مشکلات اور رنج و الم کا مداوا کرے گی۔ (رہبر انقلاب اسلامی،21/02/2017 )
-
امریکہ، امریکہ کے خلاف! ۔ پوسٹر
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای امریکہ کی ناگفتہ بہ اندرونی صورتحال اور کمزوری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: امریکہ کا خود امریکی عوام سے بڑھ کر کوئی دشمن نہیں ہے، وہ (بلا وجہ) کسی دوسرے دشمن کی تلاش میں نہ رہے، یہی دشمن اس امریکی نظام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا۔ (۳۱ جولائی ۲۰۲۰) ۔ خیال رہے کہ امریکہ میں گزشتہ تین ماہ سے نسل پرستی، پولیس کے بہیمانہ رویے اور عدم مساوات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی دارالحکومت ریاض کا یہ رخ بھی دیکھئے!
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹قبیلۂ آل سعود کو نہ تو عالمی پابندیوں کا سامنا ہے اور نہ عالمی سامراج کے ساتھ اسکی کوئی دشمنی ہے اور نہ ہی اسکے پاس پیسے کی کوئی کمی ہے اور اتفاق کی بات یہ کہ اسکے پاس تیل کے قدرتی ذخائر بڑی مقدار میں موجود ہیں اور وہ پیٹرولیئم کی مصنوعات بنانے والا دنیا کا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔
-
اگر فقر، بیماری اور موت نہ ہو! ۔ پوسٹر
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸قال الامام الحسین علیہ السلام: لَوْلاَ ثَلاَثَةٌ مَا وَضَعَ ابْنُ آدَمَ رَأسَهُ لِشَىْءٍ اَلْفَقْرُ وَ الْمَرَضُ وَ الْمَوتُ؛ فرزند رسول امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں:اگر تین چیزیں نہ ہوتیں، تو انسان کسی کے سامنے اپنا سر نہ جھکاتا؛ فقر، بیماری اور موت! (نزهة الناظر و تنبيه الخاطر، ص ۸۵ ح۴)
-
ایک ذاکر، ایک عزادار، کروڑوں ناظر !
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اس سال مجالس کا سلسلہ قدیمی روایت سے ذرا ہٹ کے ایک الگ اور مختلف انداز میں شروع ہوا ہے۔ اسکی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ذاکر اور خطیب کے علاوہ صرف رہبر انقلاب اسلامی تنہا مخاطب اور عزادار کے طور پر فرش عزا پر موجود رہیں گے۔
-
بے عزتی مقدر بن گئی، عزت راس نہ آئی...
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵علاقے میں مزاحمتی گروہوں کی سرکوبی کے لئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے شرمناک معاہدے کے بعد اس بات کی ضرورت ہی نہیں تھی کہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر خارجہ غمر غباش کا بیان سنا جائے۔
-
نائجیریا میں عزاداری سید الشہداء + ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا۔
-
شرمناک معاہدہ+ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۴برسوں سے مخفی طور پر اسرائیل سے قریبی تعلقات رکھنے والے متحدہ عرب امارات نے تیرہ اگست کو باضابطہ طور پر غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ اپنے تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا جس کی خبر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو دی۔
-
ایران میں معیاری عزاداری کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ایران کے شہر یزد کو ملک کا حسینیہ (امامباڑہ) کہتے ہیں جہاں ان دنوں موسم عزا کی بہار ہے اور جا بجا فرزند رسول، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری و سوگواری کا سلسلہ جاری ہے۔ اہم بات یہ کہ عزاداری بڑے اور وسیع پیمانے پر تمام تر شکوہ و عظمت کے ساتھ ضرور ہوتی ہے تاہم اس میں کورونا وائرس کے پیش نظر تمام تر طبی ضابطوں کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے اور کورونائی محدودیتیں یہاں پر عظمتِ عزاداری کو کم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ اسی قسم کے مناظر ایران میں جابجا دیکھے جا سکتے ہیں۔