-
سوشل میڈیا اور گوشہ نشینی! ۔ کارٹون
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷سوشل میڈیا میں اجتماعی اور سماجی مفہوم ضرور پایا جاتا ہے مگر اس نے انسان کو بری طرح اپنا اسیر بنا کر گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ان دنوں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین مختلف ہدایات دے رہے ہیں جن میں سے ایک ماسک کا استعمال ہے۔ تاہم ماسک معیاری ہونے پر بھی وہ اتنا ہی زور دیتے ہیں جتنا اس کے لگانے پر دیا جاتا ہے۔ استعمال کے دوران ممکن ہے کہ ماسک مختلف قسم کے بیکٹیریاز اور وائرسز منجملہ کورونا سے آلودہ ہو جائے۔اس لئے اسکے معیاری اور صاف ستھرا ہونے پر توجہ بے حد ضروری ہے۔ محققین نے استعمال شدہ ماسک کو ایک مائکروسکوپ کے ذریعے دیکھنے کی کوشش کی ہے جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
-
برائی کو نیکی سے زائل کرو! ۔ پوسٹر
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ و سلم خطاکار شخص کو نصیحت فرماتے ہیں: اگر تم سےغلطی ہو جائےتو ایسا نیک عمل انجام دے دیا کرو جو اسے محو اور نابود کر ڈالے۔
-
اسرائیلی مظاہرے، نتن یاہو کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم ع کا یوم ولادت
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام- آڈیو
-
لبنان، موقع پرستوں کو ملا موقع، ملک کو بحران زدہ کرنے کی کوشش+ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۸لبنان میں بیروت سانحے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے مطالبے کے ساتھ مظاہرے شروع ہوئے لیکن کچھ موقع پرست جماعتوں اور افراد نے پرتشدد بنا دیا جس کے بعد سے ملک میں ایک نیا بحران شروع ہو گیا ہے۔
-
سخت گھڑی میں دوست کا سہارا ! ۔ خاکہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶ایران بیروت سانحے کے بعد سے اب تک لبنان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا ہے اور اُس نے اس سخت گھڑی میں اپنی مکمل حمایت و مدد کا اعلان کیا ہے۔ اب تک ایرانی عوام کم از کم چار امدادی کھیپیں لبنان کے لئے ارسال کر چکے ہیں جن میں غذائی و طبی وسائل کے علاوہ ادویات، میڈیکل ٹیمیں اور فیلڈ اسپتال کا قیام شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایران نے بیروت بندرگاہ کی تعمیر نو کے لئے بھی اپنی مکمل آمادگی ظاہر کی ہے۔ (خاکہ از: تسنیم نیوز)
-
فلسطین کے اسکولی بچے کی تفتیش+ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸سوشل میڈیا پر فلسطین کے ایک اسکولی بچے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس کو اسرائیلی فوجی ہراساں کر رہے ہیں۔
-
لبنانی عوام کے ساتھ ایران کا انوکھا اظہار ہمدردی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے متاثرین کے ساتھ ایران میں مختلف انداز میں اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب ایران کی علامت سمجھے جانے والے آزادی ٹاور پر لبنانی پرچم، ہیشٹیک اور سانحے کی بعض تصاویر پروجیکٹ کر کے لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا۔
-
فلسطین نے لبنان کو خون دیا ۔ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان یونس کے باشندوں نے خون کا عطیہ دینے پر مبنی حزب اللہ لبنان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے بیروت سانحے کے متاثرین کے لئے اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔ ساتھ ہی فلسطینی عوام نے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی کرنے کے ساتھ ساتھ یہ اعلان کیا کہ دونوں اقوام کے درمیان پائی جانے والی الفت و دوستی کا رشتہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔