-
دھماکہ، جس نے ہیروشیما و ناگاساگی کی یاد دلا دی۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے ہولناک اور بھیانک دھماکے نے اب سے پچھہتر سال قبل جاپان میں ہوئے امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد دلا دی۔ بیروت میں یونے والے دھماکے کی تصاویر جاپان پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی تصاویر سے کافی ملتی جلتی دکھائی دیں۔ خیال رہے کہ چھے اگست سن انیس سو پینتالیس کو امریکہ کے ایک بمبار طیارے نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایک ایٹمی بم گرایا تھا اور اس کے تین ہی دن بعد دوسرے شہر ناگاساکی پر بھی ایٹمی حملہ کیا تھا جسکی جاپان میں آجکل برسی منائی جا رہی ہے۔
-
فرزند رسول امام ہادی علیہ سلام کی ہدایات + زیارت ۔ آڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰فرزند رسول حضرت امام علی نقی (ع ) کی ولادت با سعادت بعض مورخین کے مطابق 15 ذی الحجہ سنہ 212 ہجری ہے جبکہ بعض مورخین نے ولادت کی تاریخ 2 یا 5 رجب بھی ذکر کیا ہے۔
-
شام کی قومی ثروت لوٹ پاٹ + ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶امریکا کی جانب سے شام پر غاصبانہ قبضہ اور ملک کی ثروت کی لوٹ پاٹ جاری ہے۔
-
بیروت حادثہ: کم از کم 70 افراد جانبحق، 3000 سے زائد زخمی، ویڈیوز + تصاویر
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم 70 افراد جانبحق، 3000 زخمی
-
’’حرمِ امن‘‘ کا رکھوالا مسلمانوں کی گھات میں! ۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵سرزمین حجاز بالخصوص حرمین شریفین پر قابض قبیلۂ آل سعود سے آج تک کسی دشمن اسلام کو کوئی تکلیف نہ ہوئی اور کسی دشمن اسلام نے اس کی جانب سے کبھی کسی خطرے کا احساس نہیں کیا۔چاہے وہ امریکہ و اسرائیل ہوں یا کوئی اور۔لیکن بات جب مسلم ممالک کی ہوتی ہے تو آل سعود کے ہمنوا چند ایک رجعت پسند ممالک کےعلاوہ شائد ہی کوئی ایسا اسلامی ملک ہو جو اس کے زہریلے خنجر سے محفوظ رہ پایا ہو۔
-
سلام ہو یمنی شجاعت و جوانمردی پر!
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳حال ہی میں جارح سعودی دشمن کے خلاف برسر پیکار ایک یمنی جیالے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے اپنے زخمی ساتھی کو پس محاذ محفوظ مقام تک منتقل کرنے کے لئے اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھا اور دشمن کی جانب سے گولیوں کی بوچھار کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے میدان میں جاکر اپنے ساتھی کو کاندھوں پر اٹھا لایا۔
-
ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران کچھ فنکاروں نے مل کر ایک منظر پیش کیا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کو فیڈرل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے شخص کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ نے فیڈرل پولیس کو تعینات کیا ہے۔ بہت سے امریکی سیاستدانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام نے مظاہروں کے لئے آگ میں تیل کا کام کیا ہے۔
-
خواتین پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہیں خواتین پر امریکی پولیس کے تشدد کی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھئے۔
-
یمنی فوج نے مار گرائے گئے امریکی ڈرون کا ویڈیو جاری کر دیا
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲یمن کی فوج کے ترجمان نے ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں سعودی عرب کی سرحد کے قریب مار گرائے گئے امریکی ڈرون کو دکھایا گيا ہے۔
-
کورونا اور طوفان ہی کیا کم تھے، آگ بھی بھڑک اٹھی! ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷اس وقت امریکی حکومت بیک وقت کورونا وائرس، سمندری طوفان، جنگلات کی آتشزدگی اور ملک گیر نسل پرستی مخالف عوامی تحریک سے روبرو ہے۔